٭ بین الاقوامی خبریں ٭

حضرت سلطان با ہو ٹرسٹ برطانیہ شعبہ خواتین کے زیر اہتمام ربیع النور شریف کی با بر کت اور پا کیزہ ساعتوں میں محفل حسن نعت کا انعقاد

سرپرستی مسز خورشید فاضل ،صدارت معروف نعت گوشاعرہ مسز طلعت سلیم جبکہ نقابت چیئرپر سن بنا ت المسلمین برطانیہ مسز سمیرافرخ نے کی 10 سال سے زائد عمر میں اول سمعیہ ، دوئم مدیحہ ، سوئم صبیحہ جبکہ 10 سال

گلگت بلتستان کی تقسیم کشمیری قوم کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے، یو کے پی این پی برمنگھم

۔ 7 اضلا ع اور 25 لاکھ کی آبا دی کو زبردستی پاکستان کا صوبہ بنانا اقوام متحدہ کی قراردادوں اور قوانین کی کھلم کھلا خلا ف ورزی ہے ریاست جمو ں وکشمیر تقسیم کرنے والے کشمیری قوم کے ہمدرد

اللہ انسان کی شہ رگ سے زیادہ قریب جبکہ رسول اللہ ﷺ ہما ری جانوں سے بھی زیادہ قریب ہیں ، ڈا کٹر محمد طا ہر القادری

آپ ﷺ کا کلام اور سکوت ظاہری زندگی اور پردہ فرما جانا آپ کے نعلین پاک اور موئے مبارک گویا کہ آپ کی ہر ادا رحمت ہی رحمت ہے پو ری کا ئنات میں زندگی ہے تو رسول اللہ ﷺ

رسول اللہ ﷺ اور آل رسول سے محبت و عقیدت ہی دنیا وآخرت کی کامیابی کا محور و مرکز ہے ،صاحبزادہ پیر محمد حسان حسیب الرحمن

دنیا کو دہشتگردی انتہا پسندی جنگ و جدل تصادم سے محفوظ اور پر امن بنا نے کے لیے عشق رسول کے جھنڈے تلے متحد ومنظم ہو نا پڑے گا رسول اللہ ﷺ اور اہلبیت اطہا ر و اصحابؓ کو تنقید

معارف شاعر سید عبدالعظیم ؔ صاحب کا مدنپلی میں انتقال ، بعد نماز عشاء اپنے آبائی وطن میں سپرد خاک، ہزاروں افراد کی تدفین میں شرکت

حیدر آباد، انڈیا (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ) معارف شاعر ، ویکیپیڈیا کے انڈیا ہیڈ جناب نثار احمد صاحب پونہ کے والد محترم اردو کے کہنہ مشق اور بزرگ شاعر سید عبدالعظیم والد حضرت عبدالروف صاحب کا مختصر علالت کے بعد

قرآن پاک میں اللہ رب العزت نے رسول اللہ ﷺ کی تو قیر و تعظیم اور تعریف بیان فرمائی ہے،علامہ عابد حسین چشتی

قرآن پاک میں ایسی آیات موجود ہیں جن میں جشن نزول قرآن سے قبل ادا ئے مصطفیﷺ کو ملحوظ خا طر رکھا گیا ہے عبادات اور عشق مصطفیﷺ میں دکھاوا نہیں ہونا چاہیے بلکہ یہ عمل نیک نیتی اور اخلاص

تا رکین وطن پاکستانیوں اور کشمیریوں کے حقوق پر شب خون مارنے کی اجا زت ہر گز نہیں دیں گے ، کشمیر کنسرن برطانیہ

متا ثرین منگلا نے اپنے آبا ؤ اجداد کی قبریں پانی میں ڈبو کر پاکستان کی تعمیرو ترقی اور خوشحالی کے لیے عظیم قربانیا ں پیش کیں اسکے برعکس قبضہ مافیا کے ہا تھو ں جائیدادیں اور جانیں گنوانا پڑ

اللہ رب العزت سے علم نافع اور رزق طیب کی دعا کرتے رہنا چا ہیے، امام شاہد تمیز انچا رج ضیاء الامہ سنٹر بو زلے گرین

جو علم انسان کو والدین کی نا فرمانی بد اخلا قی انتہا پسندی اور دوسروں کے ساتھ نفرت کی تلقین دے ایسے علم سے اجتناب ہی بہتر ہے اپنی اولاد کے لیے رزق حلال کمانا ،نیکی کرنا اور انکے اچھے

دنیا و آخرت کی کامیابی اور عزت و عظمت کا معیار آداب مصطفیﷺ میں پنہاں ہے، الشیخ محمد عبد البا ری چشتی

رسول اللہ ﷺ پیدائشی نبوت و رسالت کا تاج لیکر آئے 40 برس کی عمر میں اعلان نبوت مشیت الہیٰ تھی، صاحبزادہ طیب ،امام شاہد تمیز پیدا ہو ئے تو امتی امتی کی صدا بلند کی شب معراج پر تشریف

یو رپین ممالک میں مہا جرین کی بڑھتی ہوئی تعداد اور روزگار کے مواقع کی تلا ش میں آنے والے پناہ گزینوں میں تیزی سے اضافہ

پاکستان اور افغانستان سمیت مختلف عرب ممالک کے با شندے پناہ گزینوں کی آڑ میں یو رپ میں داخلے کے لیے تیزی سے سرگرم عمل ہیں برطانوی تنظیم میڈیکل ریلیف انٹرنیشنل کے نمائندگان احمد بوستان ، عامر کریم ، عاطف