Messages on the First Anniversary of Farooqabad Updates:
Messages on the First Anniversary of Farooqabad Updates
-
-
فاروق آباد اپ ڈیٹس کے بانی وچیف ایڈیٹر جناب ڈاکٹر محمد علی قیصرؔ صاحب کسی تعارف کے محتاج نہیں ،وہ ایک محنتی ،بااخلاق اور با وقار شخصیت ہونے کے ساتھ ایک نہایت نرم دل انسان بھی ہیں ۔
فاروق آباد اپ ڈیٹس کے بانی وچیف ایڈیٹر جناب ڈاکٹر محمد علی قیصرؔ صاحب کسی تعارف کے محتاج نہیں ،وہ ایک محنتی ،بااخلاق اور با وقار شخصیت ہونے کے ساتھ ایک نہایت نرم دل انسان بھی ہیں فاروق آباد اپ ڈیٹس کی پہلی سالگرہ پر انہیں دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے سر بسجود ہو کر انکی ترقی اور کامیابی کیلئے تہہ دل سے دعا گو ہوں ۔ ہر انسان کی شب و روز کی محنت رنگ لاتی اور دنیا میں سرخرو کرتی ہے لیکن اس کیلئے انسان کو تہیہ کرنا پڑتا ہے کہ وہ اپنے کام کو پایہ تکمیل تک پہنچائے گا، چاہے کتنے ہی کٹھن…
-
-
“Farooqabad Updates” is really serving ailing humanity and down trodden people of pakistan.
“Farooqabad Updates” is really serving ailing humanity and down trodden people of pakistan. Respected Sir! you (Dr. Muhammad Ali Qaisar) are working for the ideology of pakistan by your own sources and this is a work which many people avoid. ڈاکٹر میاں احسان باری ادنیٰ خادم پاکستان (قائد) اللہ اکبر تحریک، ہارون آباد ضلع…
-
فاروق آباد اَپ ڈیٹس پر پاکستان کے بے شمار کالم نگاروں کے کالم شائع ہوتے ہیں، جن میں راقم بھی شامل ہے۔ میری دعا ہے فاروق آباد اَ پ ڈیٹس دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے۔آمین!۔
اسلام علیکم محترم ڈاکٹر ایم اے قیصر ؔ صاحب مجھے یہ معلوم ہوا ہے کہ فاروق آباد اَپ ڈیٹس ایک سال مکمل ہونے پر سالگرہ منا رہی ہے۔ اِس ویب پر پاکستان کے بے شمار کالم نگاروں کے کالم شائع ہوتے ہیں، جن میں راقم بھی شامل ہے۔ اِس کے ساتھ ساتھ عوام کی سہولت کے لیے قومی اخبارات اور میگزین کے کے لنکس بھی شامل کئے گئے ہیں تاکہ عوام اپنی پسند کے اخبار ات یا میگزین کا مطالعہ کر سکیں۔ اِس ویب پر سائنس، ٹینکنالوجی، شوبز اور کھیلوں کی خبریں تواتر سے شائع ہوتی ہیں۔ بے شمار ٹی وی چینلز کے لنکس بھی شامل کئے گئے ہیں…
-
فاروق آباد اَپ ڈیٹس پاکستان کی اُردو ویب سائیٹس میں ایک خوبصورت اور نمایاں مقام رکھتی ہے۔ ایک معیاری اُردو ویب سائیٹ میں جو اہتمام ہونا چاہیے وہ اس میں موجود ہے۔
فاروق آباد اَپ ڈیٹس پاکستان کی اُردو ویب سائیٹس میں ایک خوبصورت اور نمایاں مقام رکھتی ہے۔ ایک معیاری اُردو ویب سائیٹ میں جو اہتمام ہونا چاہیے وہ اس میں موجود ہے۔ اعلیٰ ذوق حضرات کے لیے انتہائی معیاری اَدب، سیاسی دوستوں کے لئے کرنٹ افیئر پر مشتمل سیاسی خبریں،سیاسی کالم ، لوکل افراد کے لئے لوکل تازہ ترین خبریں، انتظامیہ اور گورنمنٹ کی پالیسی اور کارکردگی کو نمایاں کرنا ، معاشرتی سماجی اور مذہبی تقاریب کے حال احوال اور فیچرز، نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی اور تحریر کی درستگی، عالمی ادب، سیاست…
-
لکھاری کا تعلق پاکستان سے ہو یا دیارِغیر سے اپنی تحریروں کو خوبصورت اسلوب اور دلکش انداز کی حامل فاروق آباد اَپ ڈیٹس میں پبلش کروانا باعث اعزاز تصور کرنے لگا ہے۔
بانی و چیف ایڈیٹر ڈاکٹر ایم اے قیصرؔ کے علاوہ نیوز ایڈیٹر عثمان علی اور سب ایڈیٹر عدنان علی سمیت فاروق آباد اَپ ڈیٹس کے ساری ٹیم یقیناًخراج تحسین کی مستحق ہے ،جنہوں نے ایک سال کے انتہائی قلیل عرصہ میں اپنی بھرپورصحافتی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے www.fqdupdates.comکو دورِ حاضر کی جدید ترین ویب سائیٹس کی صف اول میں پوری شان و شوکت کے ساتھ لا کھڑا کیا ہے ۔لکھاری کا تعلق پاکستان سے ہو یا دیارِغیر سے اپنی تحریروں کو خوبصورت اسلوب اور دلکش انداز کی حامل فاروق آباد اَپ ڈیٹس میں پبلش کروانا…
-
ایک سال کے مختصر عرصہ میں ڈاکٹر صاحب نے سوشل میڈیا پر اپنا ایک مقام بنا لیا ہے اور ساری گلوبل ورلڈ کو فاروق آباد اَپ ڈیٹس میں سمو دیا ہے
میں ڈاکٹر محمد علی قیصر ؔ صاحب کو فاروق آباد اَپ ڈیٹس کا ایک کامیاب و کامران سال مکمل ہونے پر دِل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں۔ ڈاکٹرصاحب قابل تحسین ہیں کہ اُنہوں نے پاکستان کے ایک چھوٹے شہر فاروق آباد کو پوری دُنیا میں روشناس کرایا ہے اور بلا شبہ یہ ایک انٹرنیشنل ویب سائیٹ ہے۔ڈاکٹر صاحب نے تمام نئے اور پرانے لکھنے والوں کو ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کیا ہے جہاں سے ہر کوئی اپنے خیالات، اپنا علم اور اپنے تجربے کا اظہار کر سکتا ہے۔ ایک سال کے مختصر عرصہ میں ڈاکٹر صاحب نے سوشل میڈیا پر اپنا ایک…
-
میڈیا کی سرعت انگیز مسابقت میں اپنی جگہ بنانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے لیکن فاروق آباد اَپ ڈیٹس نے جس طرح اپنے عزمِ مصمم سے اپنا وجود منوایا ہے وہ حیرت انگیزبھی ہے اور قابلِ رشک بھی ہے۔
ہم فاروق آباد اَپ ڈیٹس کی پہلی سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہیں ایک سال کے انتہائی مختصر عرصے میں فاروق آباد اپ ڈیٹس نے جس طرح اپنی پہچان بنائی ہے وہ قابلِ ستائش ہے۔ میڈیا کی سرعت انگیز مسابقت میں اپنی جگہ بنانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے لیکن فاروق آباد اَپ ڈیٹس نے جس طرح اپنے عزمِ مصمم سے اپنا وجود منوایا ہے وہ حیرت انگیزبھی ہے اور قابلِ رشک بھی ہے۔ کامیابیوں کے جھومر کو اپنی پیشانی پرسجانے کے اس یادگار لمحے میں ڈاکٹر ایم اے قیصر ؔ کی کاوشوں کی تعریف نہ کرنا حقائق سے چشم پوشی ہوگی۔سچ تو یہ ہے کہ یہ…
-
چیف ایڈیٹر مبارک باد کے مستحق ہیں ۔فاروق آباد اَپ ڈیٹس کی پہلی سالگرہ پر بہت بہت مبارک باد۔جناب ڈاکٹر ایم اے قیصرؔ کو میرا سلوٹ ۔
فاروق آباد اَپ ڈیٹس کے چیف ایڈیٹر ڈاکٹر ایم اے قیصر ؔ ہیں ،جنہوں نے ابتدائی طور پر اکیلے ہی اس سائٹ کی ابتداء کی پھر ان کے دو چھوٹے بھائی سب ایڈیٹر عدنان علی ،نیوز ایڈیٹر عثمان علی بھی ان کا ہاتھ بٹانے لگے ۔ یہ ویب سائٹ بڑی کامیابی سے چل رہی ہے ۔ فاروق آباد اَپ ڈیٹس اپنی پہلی سالگرہ 15 اپریل کو منا رہی ہے ۔ اِس ویب سائٹ سے ہمارا بھی تعلق ہے۔راقم الحروف کے اب تک 81 کالم شائع ہوچکے ہیں ۔ لہٰذا ہمیں بھی خوشی ہو رہی ہے ۔پاکستان میں اَب تک سینکڑوں کی تعداد میں آن لائن اَخبار منظر عام پر آچکے ہیں مگر ملکی و…
-
مجھے فاروق آباد اَپ ڈیٹس سے تعلق قائم کئے زیادہ مدت نہیں گزری مگر حقیقت یہ ہے کہ اِس میں مجھے غیر معمولی اپنائیت محسوس ہوتی ہے۔
اسلام و علیکم جناب پیارے محترم ڈاکٹر ایم اے قیصر ؔ صاحب قابلِ قدر کارکردگی کے ایک سال مکمل ہونے پر فاروق آباد اَپ ڈیٹس کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ مجھے فاروق آباد اَپ ڈیٹس سے تعلق قائم کئے زیادہ مدت نہیں گزری مگر حقیقت یہ ہے کہ اِس میں مجھے غیر معمولی اپنائیت محسوس ہوتی ہے۔ مجموعی طور پر پوری ویب سائٹ بہت اچھی ہے ۔جناب ڈاکٹر ایم اے قیصر ؔ صاحب جس دلچسپی سے ، جتنی محنت کر رہے ہیں وہ بے مثال ہے۔ آپ جس طرح حق سچ کی آواز کے لیے لکھنے والوں کا ساتھ دے رہے ہیں ، اس کا اَجر پے پناہ ہے میں دعاگو ہوں کہ…
-
فاروق آباد اَپ ڈیٹس نے بلا تفریق قار ئین کو ان کی دلچسپی اور پیاس کے مطابق موثر سامان مہیا کیا ہے اور با الخصوص لکھنے، پڑھنے اور صحافتی خدمات سرانجام دینے والوں کے لیے اس کا وجود اَبر باراں سے کم نہیں
اَدب کا ایک ادنی سا طا لب علم ہو نے کے نا طہ سے فاروق آباد اَپ ڈیٹس کی اُردو اَدب ، معلومات عامہ ، ابلا غ عامہ ، علم و فنون اور صحافتی اقدار کی بلند پائیہ خدمات کے لیے بس المختصر یہی گوش گزار کرنا چاہوں گا کہ جس پلیٹ فارم کو فاروق آباد اَپ ڈیٹس کے نام سے تعبیر کیا گیا اس نے ایک سالہ مختصر عرصہ حیات میں اپنے دیکھنے اور پڑھنے والوں کو ایک اہم خزانہ مہیا کیا ہے وطن عزیز میں ہو ں یا بیرون ملک اس سوشل میڈیا نیٹ ورک سے وابستہ ویب سائیٹ نے بلا تفریق قار ئین کو ان کی دلچسپی اور پیاس کے مطابق موثر سامان مہیا کیا…
-
فاروق آباد اَپ ڈیٹس کی سب سے بڑی خوبی یہ کہ اس کی ٹیم اپنے کام کو سنجیدہ لے رہی ہے، ای میل کے ذریعے نمائندگان سے مسلسل رابطہ میں رہتی ہے ، خبر کا بہت ہی مختصر وقت میں شائع ہوجانا اس کی ایک منفرد کاوش ہے۔
ماشااللہ فاروق اَپ ڈیٹس اپنی پہلی سالگرہ منا رہاہے۔ جدید دور میں آن لائن اخبار جلد باخبر ہونے کے لیے عوام کی ضرورت بنتے جارہے ہیں۔ پاکستان میں اَب تک سینکڑوں کی تعداد میں آن لائن اَخبار منظر عام پر آچکے ہیں مگر ملکی و غیر ملکی سطح پر جن کو پذیرائی مل پائی وہ شاید بس ایک ہاتھ کی انگلی پر گنے جاسکتے ہیں۔ کئی آن لائن اَخبارات سے راقم کا واسطہ رہا، اکثر نے مایوس کیا۔ اکثر ویب سائٹس کا بند ہونا، آن لائن اَخبار ہوتے ہوئے بھی خبروں کو فی الفور اَپ ڈیٹ نہ ہونا اور درجنوں تو ایسے تھے کہ چند ماہ بعد بند…
-
بے شمار روزناموں اور جریدوں میں اپنا نام و مقام بنانا کچھ آسان نہیں مگر فاروق آباد اَپ ڈیٹس کی ٹیم کی شبانہ روز محنت سے اب اِس کا ایک خاص مقام ہے۔
فاروق آباد اَپ ڈیٹس کی پہلی سالگرہ پر ہم دل کی گہرائیوں سے اِسے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ فی الحال تو یہ اِبتدائی منازل طے کر رہا ہے مگر اِنشاء اللہ جلد ہی اس کا شمار اُردو کے معتبر جرائد میں ہو گا اور یہ صحافتی اقدار کا علمبردار ہو گا۔ جب کسی نئے کام کا آغاز کیا جاتا ہے تو رستہ مشکلات سے پر ہوتا ہے۔ منزل کبھی آسانی سے نہیں ملتی اور کبھی اتفاقًا ایسا ہو بھی جائے تو وہ دیرپا نہیں ہوتی۔ فاروق آباد اَپ ڈیٹس کی ٹیم نے ایک مشکل رستہ چنا ہے۔ بے شمار روزناموں اور جریدوں میں اپنا نام و مقام بنانا کچھ آسان نہیں…
-
یقینایہ فورم (فاروق آباد اَپ ڈیٹس) سراہنے کے قابل ہے کہ نو آموز لکھاریوں کو بھرپور موقع دیتا ہے کہ وہ اپنے قلم کا زنگ اتار پھینکیں اور دل کی بھڑاس نکالیں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھ جیسے طفلِ مکتب کو جب فاروق آباد اَپ ڈیٹس جیسی سائیٹ ملے اور باوجود کم علمی کے میری تحریر کو اَپ لوڈ کیا جائے، اور پھر اسے سراہا بھی جائے تو یقیناًمیرے لیے فخر کی بات ہو گی۔ لکھتا تو پہلے بھی تھا، لیکن پڑھنے والے کم تھے۔ لیکن اس فاروق آباد اَپ ڈیٹس کی بدولت کم از کم لکھاریوں کی صف میں کھڑے ہونے کی جستجو جاگی، چاہے آخری صف کا آخری رکن ہی سہی۔۔ لیکن قدم بہ قدم ہی تو کامیابی ملتی ہے۔ تو اَن شاء اللہ، ہمیں بھی مستقبل میں جو کامیابیاں نصیب ہوں گی، اس میں یقیناًپہلا…
-
فاروق آباداپ ڈیٹس کی بہت ہی کم عرصہ میں اتنی کامیابی حاصل کرناباعث فخراورقابل ستائش ہے۔ اللہ پاک اسے مزید دن گیارہویں اوررات بارہویں ترقی عطافرمائے۔
فاروق آباد اَپ ڈیٹس کی پہلی سالگرہ کے موقع پربانی و چیف ایڈیٹرڈاکٹرایم اے قیصرؔ اوران کی پوری ٹیم کومبارکبادپیش کرتاہوں ۔اوراللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعاکرتاہوں کہ اللہ پاک اسے مزید دن گیارہویں اوررات بارہویں ترقی عطافرمائے ۔فاروق آباداپ ڈیٹس کی بہت ہی کم عرصہ میں اتنی کامیابی حاصل کرناباعث فخراورقابل ستائش ہے ۔کیونکہ پہلے ہی سال فاروق آباداَپ ڈیٹس نے اپناخاص مقام حاصل کرلیاہے ۔ایڈیٹرصاحب نے اَب جونئی ترامیم اوراضافے کیے ہیں وہ بھی قابل دیدہیں۔الیکڑانک میڈیاکی یہ وہ ویب سائٹ ہے جہاں…
-
میری طرف سے گلاب جامن سے بھرے ٹرک، برفی کی ٹوکریاں، جلیبیاں،قبول ہوں۔ہاں البتہ سالگرہ کا کیک مجھے بھی دینا نہ بھولنا،ورنہ ۔۔۔۔
مجھے یہ جان کر بہت خوش ہوئی کہ فاروق آباد اَپ ڈیٹس اپنی پہلی سالگرہ منانے جا رہا ہے، ابھی تو پہلی سیڑھی پر قدم جمائے ہیں ۔میں وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ آئندہ چند سالوں میں سب سے بہترین ویب سائٹ بن جائے گی۔بندہ ناچیز فاروق آباد اپ ڈیٹس کو پہلی سالگرہ پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہے۔بہت بہت بہت بہت بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔اُمید ہے ہمیں بھی اپنی دعائیوں میں یاد رکھیں گے اور حوصلہ افزائی فرماتے رہے گے۔میری طرف سے گلاب جامن سے بھرے ٹرک، برفی کی ٹوکریاں، جلیبیاں،قبول ہوں۔ہاں البتہ…
-
آؤ فاروق آباد اپ ڈیٹ کے سنگ چلیں ۔۔۔ملکر جہاد کریں
آؤ فاروق آباد اپ ڈیٹ کے سنگ چلیں ۔۔۔ملکر جہاد کریں فاروق آباد اَپ ڈیٹ سوشل میڈیا کا عوام دوست اخبار ہے اس اخبار کے ہاتھ مضبوط کرنا دراصل خود کو اور آمدہ نسل کو مضبوط کرنے کے مترادف ہے۔ آئیں آپ بھی اس اخبار کا حصہ بن کر قلمی جہاد میں ہمارا ہاتھ بٹائیں ۔ فاروق آباد اپ ڈیٹ کو پہلی سالگرہ مبارکباد۔ کامران خان لاکھا(کالمسٹ)، جام…
-
ڈاکٹر ایم اے قیصرؔ سر کو اس کامیابی پر بہت مبارک باد اللہ آپ کی ویب سائیٹ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے
آپ کو فاروق آباد اَپ ڈیٹس کی سالگرہ بہت مبارک ہو ۔فاروق آباد اپ ڈیٹس لوگوں میں کافی مقبول ویب سائٹ ہے ، اس میں مزید اضافے نے ویب سائٹ کو اور بھی خوبصورت بنادیا ہے بلا شبہ یہ ایک انٹرنیشنل ویب سائٹ ہے۔ اس نے ہمیشہ نئے لکھنے والوں کے حوصلہ افزائی کی ہے اس میں بہت ساری معلوماتی تحریریں ہیں جس سے نئے لکھنے والے مستفید ہوتے ہیں۔ ڈاکٹر ایم اے قیصرؔ سر کو اس کامیابی پر بہت مبارک باد اللہ آپ کی ویب سائیٹ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے ۔آمین! فرحین ریاض (کالمسٹ) ،…
-
بلاشبہ فاروق آباد اَپ ڈیٹس اُردو کی ترویج میں زبردست کردار ادا کررہی ہے۔
سب سے پہلے تو ڈاکٹر ایم اے قیصر ؔ صاحب کومبارکباد۔۔۔ آپ کی ویب سائٹ کی خدمات ہمارے لیے قابل فخر ہیں۔۔۔بلاشبہ فاروق آباد اَپ ڈیٹس اُردو کی ترویج میں زبردست کردار ادا کررہی ہے۔ اس کے ساتھ جڑے قارئین کے لیے ڈھیروں دعائیں۔ اللہ اس ویب سائٹ کو مزید ترقیاں دے۔۔۔آمین! فرخ شہباز وڑائچ جنرل سیکرٹری پاکستان فیڈرل یونین آف…
-
بلاشبہ صحافت کی دنیا میں فاروق آباد اَپ ڈیٹس ایک خوش کن اضافہ ہے
ڈاکٹر صاحب آپ کو فاروق آباد اَپ ڈیٹس کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو، بلاشبہ صحافت کی دنیا میں فاروق آباد اَپ ڈیٹس ایک خوش کن اضافہ ہے جس نے بہت کم عرصہ میں بہت زیادہ نام اور کامیابیاں سمیٹی ہیں۔ فاروق آباد اَپ ڈیٹس نے ہمیشہ نامور قلم کاروں کے ساتھ ساتھ نئے لکھنے والوں کو بھی یکساں اہمیت دی ہے جس سے ان کی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے اور ان میں لکھنے کا جذبہ بڑھ رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ کامیابیوں اور کامرانیوں سے نوازے۔ آمین! ایم اے تبسمؔ صدر کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی…
سماجی و ادبی رابطے کی اس ویب سائٹ نے محدود وسائل کے باوجود انتہائی کم وقت میں اپنا آپ منوا لیاہے
کہتے ہیں ترقی کے لئے وسائل کے ساتھ ساتھ عزمِ صمیم کا ہونا انتہائی ناگزیرہے محنت ،کوشش اور لگن سے کامیابیاں خود منزل بن کر سامنے آجاتی ہیں ۔حضرتِ حفیظ جالندھری نے کہا تھا؛ اہلِ زباں کہاں مانتے تھے حفیظ بڑے زوروں سے منوایا گیاہوں لگتاہے یہ شعر ڈاکٹر محمدعلی قیصرؔ پر صادق آتاہے ۔۔۔ہمارے خیال میں’’فاروق آباد اَپ ڈیٹس ‘‘اس لحاظ سے اہم ہے کہ سماجی و ادبی رابطے کی اس ویب سائٹ نے محدود وسائل کے باوجود انتہائی کم وقت میں اپنا آپ منوا لیاہے لیکن ابھی یہ فاروق آباد اَپ ڈیٹس کی ترقی، مقبولیت اور شہرت…