٭ مراسلات ٭

چلتی پھرتی وال چاگنگ

مکرمی! حکومتی نے دہشت گردی وفرقہ واریت سے نمٹنے اور دیواروں کے حُسن کو لاحق خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے ملک بھر میں وال چاکنگ پر پابندی عائد کررکھی ہے۔ اس پر کافی حد تک عمل بھی کرایا جارہاہے۔

بڑا صحافی بننے کے رہنما اصول۔۔۔۔ از: کامران لاکھا، جامپور

بڑا صحافی بننے کے لیے پہلا اصول یہ ہے کہ کسی اصول، اخلاق، یا ضابطے کی پیروی نہ کریں۔ بڑا صحافی بننے کے لیے دوسرا اصول یہ ہے کہ پریس کلب کو باپ کی جاگیر سمجھیں یہاں شراب شباب کی

امّاں جی مرحومہ ومغفورہ۔۔۔۔ از: رضوان اللہ پشاوری

مکرمی جناب:دنیا فانی ہے ،اس میں کوئی آدمی بھی ہمیشہ کے لیے نہیں رہتا،ہر آدمی پر موت طاری ہوجاتی ہے،کسی نہ کسی دن روح اپنے جسم عنصری سے پرواز کر جائیگی،اسی طرح میں بھی منگل کے دن رات گیارہ بجے

تعلیم کی بنیاد نرسری ہے پانچویں نہیں۔۔۔۔ از: ذوالفقار خان، داؤدخیل

سرکاری سکولز میں خرابی کا سبب پرائمری سطح پر غیر معیاری تعلم کو قرار دیاجاتاہے۔ اس کے لیے ڈی ایس ڈی جیسا ادارہ کئی سالوں سے تگ و دو میں مصروف ہے۔ ایلیمنٹری کالجز میں ڈسٹرکٹ ٹریننگ سپورٹ سنٹر بنائے

عازمین حج 2015ء کیلئے مناسک حج کی سمعی و بصری تربیت کے انتظامات۔۔۔۔ از: ڈاکٹر خالد محمود، راولپنڈی

مکرمی، اس سال حج2015 ؁ء کیلئے پاکستان سے تقریباً ایک لاکھ ترتالیس ہزار(1,43,000) افراد جن میں خواتین کی معقول تعداد بھی شامل ہو گی حج کی ادائیگی کی سعادت حاصل کرنے کیلئے حجاز مقدس جائیں گے۔ ان میں سے نصف

سرائیکی زبان اور جغرافیہ کو بچائیں۔۔۔۔ از کامران لاکھا، جام پور

مکرمی! سرائیکی زبان دنیا کی ایک پرانی زبان ہے ۔یہ وسطی پاکستان میں بولی جاتی ہے ۔اس کے علاوہ یہ دنیا کے کئ اور ممالک میں بھی بولی جاتی ہے۔ یہ انڈو آریائی خاندان سے تعلق رکھتی ہے ۔لیکن اس کی

ڈاکٹر محمود حسین لائبریری، جا معہ کراچی۔۔۔۔از:راؤ باسط علی/حافظہ حمنہ خان/عا ئشہ منہا ج، کراچی

کہتے ہیں کتا بیں انسان کی سب سے اچھی دوست ہو تی ہیں ۔جو کبھی دھوکا نہیں دیتی ۔ ۔ہنسنا ،رونا اور غم کو خو شی میں تبدیل کرنا ، چہر ے پر خو شی بکھیر نا، آنکھوں میں آنسو

بھونڈ۔۔۔۔ از: محمد رضوان آکاش، پپلاں

بھونڈ ایک ایسا اْڑنے والا کیڑا ہے جو اگر انسان کے اند اپنا ڈنگ گھسیڑ دے تو انسان کی چیخیں نکل جاتی ہیں۔کچھ لوگ اسے بھِڑ اور ڈیمو کے نام سے بھی پکارتے ہیں۔ پاکستان کے مختلف علاقوں میں اسے

مگر افسوس۔۔۔۔ از: حسیب اعجاز عاشر، دبئی

ارے اللہ کے بندے ۔۔۔کیا تو نے اُس بے گناہ کو سرِبازار جلتے نہیں دیکھا تھا؟کیا اُس آگ نے تجھے جہنم کی آگ یاد نہیں دلائی تھی؟کیا تو نے نہر میں نہانے والے اپنے دوست کو ڈوبتے نہیں دیکھا؟تیری نظروں

گندم کی کٹائی اور غریب طلباء۔۔۔۔ از: ذوالفقار خان، داؤد خیل

گندم کی کٹائی کا موسم آتے ہی گندم کی کاشت والے اضلاع میں ہر سال ایک مسئلہ غریب والدین کے سکول جانے والے بچوں کو درپیش ہوتاہے۔ غریب والدین اُجرت پر گندم کی کٹائی کے لیے اہل و عیال کے