٭ عمر خان جوزوی ٭

شیطان پھر کھل گئے۔۔؟

Umer Khan Jozvi

تحریر: عمرخان جوزوی ہمیں نہیں لگتاکہ ہم سے زیادہ پکے اورٹکے مسلمان کہیں اورہو۔ حاجیوں اورنمازیوں کی تعداداوررب سے ڈرنے والوں کی دوڑمیں بھی غالباًہم درجنوں،سینکڑوں اورہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں وکروڑوں سے بھی آگے بہت آگے ہوں گے۔ہاتھ میں تسبیح

ہمارے سیاستدان یا بیوپاری؟

Umer Khan Jozvi

تحریر: عمرخان جوزوی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتمادکے اہم موقع پرحکومتی گونسلوں سے اڑان بھرکراپوزیشن سے جاملنے والے سیاسی پرندوں نے اس اڑان بھرنے کی کوئی فیس یا کوئی پیسے لئے یانہیں اس کاہمیں تو نہیں پتہ لیکن بھاری

ملک کاتاریخی بجٹ۔۔؟

Umer Khan Jozvi

تحریر: عمرخان جوزوی انصاف والوں کی حکمرانی مےں دس گےارہ مہےنوں کے اندرملک وقوم کاجوحشرہواوہ بےان سے بھی باہرہے۔ملک مےں مہنگائی ،غربت اوربےروزگاری کی شرح اس نہج تک پہنچ چکی ہے جہاں غرےب توغرےب اب کوئی امےربھی نہ جی سکتاہے

انتقام نہیں کڑا احتساب

Umer Khan Jozvi

تحریر: عمرخان جوزوی ماضی قرےب مےںملک کے اندر پسندوناپسندکی کسوٹی پرفےصلے دے کربے انصافی کی جوفصل بوئی گئی تھی لگتاہے اس کے کاٹنے کاوقت آگےاہے۔وےسے توکہاجاتاہے کہ جوبوتاہے وہ پھرکاٹتاہے لےکن پاکستان مےں اےسانہےں ۔ےہاں بوتاکوئی اورہے اورکاٹتاپھرکوئی اورہے۔ماضی قرےب

پاک فوج زندہ باد

Umer Khan Jozvi

تحریر: عمرخان جوزوی اس حقےقت سے ہمےں کےا کسی دشمن کوبھی انکارنہےںکہ پختونوں کے ساتھ ہردورمےں ظلم ،زےادتی اوربے انصافےاں کرکے انہےں تختہ مشق بناےاگےا۔اپنی جانوں پرکھےل کرقےام پاکستان کے لئے حضرت قائداعظم محمدعلی جناح کی قےادت مےں قربانےوں کی

چاند کا تنازعہ۔۔ ذمہ دار کون۔۔؟

Umer Khan Jozvi

تحریر: عمرخان جوزوی جن کواپنانہےں پتہ وہ بھلاچاندکاکےاپتہ کرائےں گے۔۔؟آصف علی زرداری اورپروےزمشرف سے سےاسی فےض پاکرعمران خان کے ،،سےاسی آستانے،، پرپہنچنے والے فوادچوہدری جن کوےہ نہےں معلوم کہ ان کااپنا،،سےاسی چانداورقبلہ ،،کہاں ہے۔۔؟وہ آسمانی چاندکے بارے مےں کسی کوکےابتائےں

چورمچائے شور

Umer Khan Jozvi

تحریر: عمرخان جوزوی کےاتبدےلی کاراگ الاپنے والوں کاکام اب صرف گالےاں اورتالےاں ہی رہ گےاہے۔۔؟انصاف والوں کی بے انصافی پرانگلی اٹھانے والوں کوجس طرح ماں ،بہن اوربےٹی کی گالےاں دے کرتالےاں بجائی جارہی ہےں اسے دےکھ کرنئے پاکستان والوں کی

ملک کیسے ٹھیک ہو گا۔۔؟

Umer Khan Jozvi

تحریر: عمرخان جوزوی کہاجارہاہے کہ جمہوری نظام ناکارہ ہوچکا، اب ملک مےںصدارتی نظام لاےاجائے۔سترسالوں مےں اس ملک نے جمہورےت اورآمرےت سمےت ہرنظام دےکھا۔اےک مداری کی طرح جس کاجوجی چاہااس نے اس ملک کے ساتھ کےا۔قائداعظم محمدعلی جناح کی وفات کے

روک سکو تو روک لو

Umer Khan Jozvi

تحریر: عمرخان جوزوی ہم نے پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی اورپالیسیوں پرجب اخلاق کے دائرے میں تنقیدکی توتحریک انصاف کے بہی خواہوں نے ہمارے الفاظ اورہمدردانہ مشوروں کایہ کہہ کرمذاق اڑایاکہ ،،یہ ایساہے کہ کوئی شادی کے دومہینے کے بعددلہن

نئے پاکستان کے ایماندار چور

Umer Khan Jozvi

تحریر: عمرخان جوزوی چوکوں اورچوراہوں پراحتجاج،جلسے ،جلوس ،مظاہرے اوردھرنوں کے نام پربھنگڑے ڈال کرپاکستانی اورانڈین گانوں پرجھومنے ،ناچنے اورڈانس کرنے والوں کو،،اخلاقیات،،کاکیاپتہ۔۔؟یہ اخلاق کے قریب سے بھی اگرگزرے ہوتے توآج ان کی یہ حالت ہوتی یایہ پھراس قدربے شرم ہوتے۔۔؟دوسروں کوماں