٭ سید عباس علی شاہ ٭

ایک فرد، ایک جھنڈا، ایک پودا۔۔۔۔ سید عباس علی شاہ، وزیر جنگلات پنجاب

Syed Abbas Ali Shah

میں نے بحیثیت وزیر جنگلات، نئی کابینہ میں اس عزم کے ساتھ عہدہ سنبھالا ہے کہ اپنے اطراف کو سبز پرچم کے ساتھ ساتھ ہریالی سے بھی سجانا ہے۔ اس ضمن میں محکمہ جنگلات کے افسران کو میں نے اپنی