تحریر: شارق یوسف شعبان کا مہینہ آتے وقت رمضان کی نوید ساتھ لاتا ہے. جیسے جیسے شعبان کا چاند گھٹتا ہے رمضان کا قرب بڑھتا جاتا ہے. یہی قربت کا احساس دلوں کو محبت کے جذبات سے سرشار کرتا ہے۔