تحریر: شاز ملک، فرانسزندگی ایک شطرنج کی بساط ہے اور انسان کی حیثیت ایک مہرے کی سی ہے۔ دست قدرت کی چاہ سے منسلک یہ کھیل ازل سے جاری ہے اور ابد تک جاری رہیگا۔بساط زیست پر یہ مہرے کب