٭ رضوان اللہ پشاوری ٭

چئے مگوئیاں اورزلزلے کے جھٹکے۔۔۔۔ تحریر: رضوان اللہ پشاوری

Rizwan Ullah Peshawari

کل رات نماز عشاء کے لیے مسجد چلا گیا تو مسجد میں لوگ چیمی گوئیاں کرتے رہتے تھے،کوئی کیا تو کوئی کیا کہ رہا تھا،میں نے ان لوگوں کو سمجھایا کہ مسجد میں دنیاوی باتوں پر اللہ تعالیٰ سخت ناراض

کچھ یادیں ،کچھ باتیں 16 دسمبر کی۔۔۔۔ تحریر: رضوان اللہ پشاوری

Rizwan Ullah Peshawari

دسمبر کا مہینہ تھا،سردی اپنے کمال کو جا پہنچی تھی،میں ایک چادر اڑے ہوئے اپنے تعلیمی ادارہ جامعہ علوم القرآن پشاور سے باہر نکل گیا تو دیکھا کہ رنگ روڈ پر گاڑیوں کی ایک بیڑھ ہے،میں حیران،انگشت بدنداں کھڑا یہ

اب ملک میرا امن کا گہوارہ بنے گا۔۔۔۔ تحریر: رضوان اللہ پشاوری

Rizwan Ullah Peshawari

اس امت محمدیہ پر اللہ تعالیٰ کا عظیم احسان ہے اس طور پر کہ امت محمدیﷺ کو ایک ایسے جامع کتاب سے نوازا ہے کہ اس میں انسانی ضروریات کے علاوہ ایک اسلامی مملکت کے چلانے کے اصول کے ساتھ

زندگی کے ہرشعبے میں علماءِ کرام کی ضرورت۔۔۔۔ تحریر: رضوان اللہ پشاوری

Rizwan Ullah Peshawari

خیرالقرون اوراس کے قریبی ادوارمیں جب کوئی تجارتی قافلہ تجارتی غرض سے سفرشروع کرتاتو دیگر ضروری سازوسامان کے علاوہ وہ کسی فقیہ اورمعاملہ شناس عالمِ دین کوبھی ضرورساتھ لے جانے کی فکرکرتے ، تاکہ سفرکے دوران وہ کسی حرام معاملے

مفتی محمودؒ ! ایک باکردار سیاست دان۔۔۔۔ تحریر: رضوان اللہ پشاوری

Rizwan Ullah Peshawari

قائد جمیعت مفتی محمود ؒ کو ہم سے بچھڑے پینتیس سال ہوچلے ہیں۔مفتی صاحب ایک فرد ہوتے تو تاریخ کے کسی گمنام گوشے میں چھپے ہوتے لیکن مفتی محمودؒ کی زندگی اپنی ذات میں ایک جماعت تھی ۔ان کی زندگی

دنیا نے ایسے حکمرانوں کو بھی جنا ہے

مکرمی جناب:۔ ویسے تو حکمرانِ اعلیٰ اوراعلیٰ حاکمیت اللہ تعالیٰ کے ساتھ ہے، مگر اللہ تعالیٰ نے جب اس دنیا میں انسان کو پیدا کرنا چاہا تو اسی انسان کو اپنا خلیفہ اور نائب مقرر کر لیاتاکہ وہ زمین میں

قربانی کے احکام و مسائل۔۔۔۔ تحریر: رضوان اللہ پشاوری

Rizwan Ullah Peshawari

آنحضرتﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کی عبادت کیلئے عشرہ ذی الحجہ سے بہتر کوئی زمانہ نہیں۔ ان میں ایک دن کا روزہ ایک سال کے روزوں کے برابر اور ایک رات کی عبادت شب قدر کی عبادت کے برابر ہے۔

جامعہ علوم القرآن پشاور

مکرمی جناب ایڈیٹر صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔ میں حیات آباد رنگ روڈ پر واقع ایک دینی ادارے کا طالب علم ہوں،یہ ایک دینی ادارہ ہے جو جامعہ علوم القرآن پشاور کے نام سے موسوم ہے،یہاں پہ ہم دینی

امتحانات اور اس میں کامیابی۔۔۔۔ تحریر: رضوان اللہ پشاوری

Rizwan Ullah Peshawari

29ویسے تو آدمی پر ہر آئے دن نئے امتحانات آتے ہیں،اور اس میں ہر کسی کو کامیابی نہیں ہوتی مگر جس کے لئے اللہ چاہے۔امتحانات کا ہ سلسلہ اس دار فانی کے ساتھ لازم ہے،کیونکہ آدمی جہاں بھی رہتا ہے

امّاں جی مرحومہ ومغفورہ۔۔۔۔ از: رضوان اللہ پشاوری

مکرمی جناب:دنیا فانی ہے ،اس میں کوئی آدمی بھی ہمیشہ کے لیے نہیں رہتا،ہر آدمی پر موت طاری ہوجاتی ہے،کسی نہ کسی دن روح اپنے جسم عنصری سے پرواز کر جائیگی،اسی طرح میں بھی منگل کے دن رات گیارہ بجے