٭ آر ایس مصطفیٰ ٭

احساس سے عاری حکمران۔۔۔۔ تحریر: آر ایس مصطفی

RS Mustafa

گورنر جنرل ہاؤس کے لئے ساڑھے 38 روپے کا سامان خریدا گیا ،گورنر جنرل نے حساب منگوا یا معلوم ہوا کچھ چیزیں آپکی بہن نے اپنی ضرورت کی منگوائی تھیں اور کچھ آپ کی اپنی ذاتی استمعال کی چیزیں تھی