تحریر: ابو فیصل محمد منظور انور یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے جو لاکھوں جانوں کی قربانیوں کا ثمرہے جس کی بنیاد کلمہ طیبہ کے نام پر رکھی گئی تھی مگر وطن عزیز میںاسلامی نظام کے نفاذ کی بجائے مغربی جمہوریت
تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی قریش مکہ کے مظالم سے تنگ آکر رحمتِ دو جہاں ﷺ مکہ سے ہجرت فرما کر مدینہ تشریف لے گئے ۔ اہلِ مکہ مہاجرین مدینہ منورہ میں پر دیسی تھے اِس لیے رسول دوجہاں ﷺ نے
تحریر: ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ میں کب تک ان کرپشن کی داستانوں سے اپنی جیب بھروں گا۔میں چار ماہ سے تمام عملہ کو تنخواہ اس ہی بچت سے دے رہاہوں جو سابقہ کرپٹ منیجر نے مجھے دی تھی۔تمہیں اس کام کا
تحریر: الیاس محمدحسین آج کل اخبار پڑھیں یا ٹی وی چینلز دیکھیںلگتاہے عمران خان ور ان کے وزیر مشیر بنجمن سسٹرزطرزپر سارے کے سارے کورس میں گارہے ہیں معیشت بحال ہوجائیگی کسی کو این آر او نہیں ملے گا ماضی
تحریر: ایم سرورصدیقی کبھی کبھار اپنے میاںنوازشریف کمال کی باتیں کرتے ہیں آپ انہیں مزےداربھی کہہ سکتے ہیں مگر دراصل یہ درفنطنی ہے آپ جناب فرماتے ہیں مجھے تو یہ بھی علم نہیں کس جرم میں سزادی گئی ہے اور
تحریر: رحمت اللہ بلوچ یہ وہ اخلاقی وصف ہے جس سے انسان اپنی عزت اپنی شان اپنے مرتبہ اور اپنی حیثیت کی حفاظت کرتا ہے زندگی میں اسکے موقعے کثرت سے پیش أتے ہیں اٹھنے بیٹھنے چلنے پھرنے ملنے جھلنےکھانے
تحریر : محمد مظہررشید چودھری کسی بھی ٹریفک حادثہ میں غیر محتاط ڈرائیونگ کا بڑا عمل دخل ہوتا ہے مانا کہ وطن عزیز پاکستان میں سڑکوں کی خستہ حالی بھی حادثات کا سبب بنتی ہے لیکن موٹر ویز، جی ٹی
تحر یر : عبدالجبار خان دریشک قوموں کی تشکی یکجہتی کی بنیا د پر ہو تی ہے فرد کبھی قوم نہیں بنتے افرا د سے ہی قومیں بنتی ہیں افر اد سے بننے والی قوم کاہر ایک فر د ایک
تحریر: پروفیسر تنویر احمد اکثر لوگوں کے ساتھ یہ مسلہءدرپیش ہوتا ہے کہ وہ بہت سی ضروری باتیں بھول جاتے ہیں۔ہم لوگ بہت سی چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں۔اپنی اہم میٹنگزاوردوسروں کے ساتھ طے شدہ معاملات کو بروقت کرنا
تحریر: میر افسر امان بھارت کے لوک سبھاانتخابات۹۱۰۲ءبھارت کی انتہا پسندہندو جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے لوک سبھا کی۲۴۵ سیٹوں میں۲۵۳ سیٹیں جیت کراپنا حق اقتدار برقرار رکھا۔ اس پارٹی کاوزیر اعظم نریندرہ مودی صاحب پچھلے پانچ سال سے بھارت