تحریر: نصیر عبداللہ معروف صحافی و دانشور انور ساجدی سے انتخاب آفس کراچی میں ملاقات ہوئی، اس دوران کافی موضوعات زیرِ بحث آئے ملکی سیاسی صورتحال پر بات ہوئی چونکہ انور ساجدی اور میرا تعلق بلوچستان سے ہے تو یقیناً