٭ مسز فیاض احمد قریشی ٭

معاشرتی برائیاں اور ان کا تدارک ۔۔۔۔ تحریر: مسز فیاض احمد قریشی

Mrs. Fayyaz Ahmed

انسانی زندگی پر توارث اور ماحول اثر انداز ہوتے ہیں انسان پیدائشی طور پر بہت سی خصوصیات لے کر آتاہے ماحول ان خصو صیات کو سنوارتا بھی ہے اور بگاڑتا بھی۔اگر ماحول اچھا مل جائے تو برے بھی اچھے بن