٭ مولانا محمد جہان یعقوب ٭

مطبوعہ تفاسیرکی اقسام اوربنیادی تفاسیر

تحریر: مولانامحمدجہان یعقوبمطبوعہ کتب تفسیرپر گہری نظر رکھنے والے محققین نے ان کتب تفسیرکے اسلوب اور مفسر کے غالب رجحان کو دیکھتے ہوئے ان کو آسانی اورسہولت کے لیے درج ذیل چار اقسام پر تقسیم کیا ہے:(۱)علما و ائمہ عربیت

تفسیرقرآن اور اس کی قسمیں

تحریر: مولانا محمد جہان یعقوبتفسیر کی دو قسمیں ہیں۔1۔تفسیر بالماثور اورتفسیر بالرائے،ان کی تعریف اور تفصیلات ذیل میں درج کی جاتی ہیں:(1)تفسیر بالماثورایسی تفسیر جس میں قرآن وسنت ا،قوال صحابہ رضوان اللہ عنھم اجمعین اور تابعینؒ ،سیر وتاریخ کی مستند

پیران پیر، شیخ المشائخ حضرت شاہ عبدالقادر جیلانیؒ

حیات ،افکار وخدمات کاتذکرہحضرت شیخ کے مواعظ انتہائی پر اثر ہوتے تھے،آپ کے مواعظ آج بھی دلوں کو روشن کرتے ہیں۔ آپ کے کلام میں جو تاثیر موجود تھیایک طویل مدت گذر جانے کے بعد اب بھی ان میں وہی

ریاست مدینہ

تحریر: مولانا محمد جہان یعقوبخاتم المرسلین محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم اور مسلمان مکہ مکرمہ سے ہجرت کرکے622 ء میں مدینہ منورہ آئے ،اس کے ساتھ ہی ریاست مدینہ کی بنیاد رکھی گئی۔ دس برس تک اس کی سربراہی

بابری مسجد سے کرتارپور بارڈر تک

تحریر: مولانا محمدجہان یعقوبسولہویں صدی تقریباً 1527 ء میں اتر پردیش کے مقام ایودھیا میں تعمیر کی جانے والی مسجد،کو چوں کہ مغل بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر سے منسوب کیا گیاتھا،اس لیے یہ ’’بابری مسجد‘‘کہلائی۔مسجد کے اوپر تین گنبد

نبی الملاحم ﷺ کے تشکیل کردہ جہادی دستے

تحریر:مولانامحمد جہان یعقوبآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی سرایا بھی روانہ فرمائے۔اسلامی تاریخ سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کی تعداد تقریباًچھپن تھی،جن میں سے دوسرایا کو خاص شہرت حاصل ہوئی ،ایک تو سریہ’’موتہ‘‘جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم

غزوات …جن سے مشرکین ومنافقین اوریہود ونصاریٰ کی کمر ٹوٹی

تحریر: مولانا محمد جہان یعقوب غزوہ تبوک سے واپسی پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد ضرار کو جلوانے کا حکم دیا ،یہ مسجد کے نام پر مسلمانوں کے خلافمنافقین کا ہیڈ کوارٹرتھا ،جو منافقوں نے مسلمانوں کے برخلاف

سودن کی حکومتی کارکردگی اورمنڈلاتے خطرات

تحریر: مولانا محمدجہا ن یعقوبوزیراعظم فرماتے ہیں :یوٹرن لیے بغیرکوئی بڑالیڈرنہیں بن سکتا،موصوف کوخود بھی بڑالیڈرہونے کا دعویٰ ہے،سووہ بھی یوٹرن لینے کا ہنرجانتے ہیں،جس کے شواہد محتاج بیان نہیں۔ صدر صاحب کیوں پیچھے رہ جاتے،سوانھوں نے بھی ہانک لگادی:میں

سیرتِ طیبہ کاایک ورق

(مستند کتب حدیث وسیرت کی روشنی میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش،حلیہ مبارک، پرورش،اعلانِ نبوت سے پہلے کی زندگی، پہلانکاح اوراولادکی تفصیل)تحریر: مولانامحمد جہان یعقوبحضور صلی اللہ علیہ وسلم قریشی خاندان سے اورحضرت اسمٰعیل علیہ السلام کی

ایساکہاں سے لائیں کہ تجھ ساکہیں جسے

تحریر: مولانا محمد جہان یعقوبشہید ناموس رسالت مدبر سیاست دان شیخ الحدیث مولانا سمیع الحق کے آباء اجدادسلطان محمودغزنویؒ کے ساتھ جہاد کے سلسلے میں ہندوستان تشریف لائے تھے، اور پھراکوڑہ خٹک میں مستقل سکونت اختیارکرلی۔ مولانا سمیع الحق 18