تحریر: مسیح اللہ خان جام پوریروزانہ صبح سویرے پرندوں کیلئے صاف پانی پرات میں ڈالتا ہوں اور دوسری پرات میں دانا۔ کبھی کبھار بھول بھی جاتا ہوں‘ آج بھی ایسا ہوا کہ دوپہر کے وقت اُٹھا‘ دفتر جانے کیلئے باہر