٭ میمونہ صدف ٭

آہ! طویل علالت

Maemuna Sadaf

تحریر: میمونہ صدف ہمارے ملک میں بیمار ہونا بے حد آسان لیکن بیماری کی تشخیص ہو جانا از مشکل ہے ۔ایک بار آپ بیمار ہو جائیے پھر دیکھئے کیسے کیسے نایاب نسخہ جات سننے اور سہنے کو ملیں گے ۔ہماری