تحریر: محمد ناصر اقبال خان اِسلام پراستقامت کا”عقدہ” درست “عقیدہ “میں پنہاں ہے۔ مسلمان مرداورعورت آپس میں “عقد “کیلئے ایک دوسرے کا”عقیدہ “ضروردیکھتے ہیں۔یادرکھیں “استعداد” کا”تعداد” سے کوئی موازنہ نہیں،جس انسان کاکوئی نظریہ نہیں وہ نظر ہوتے ہوئے بھی بینائی