٭ محمد امین رضا مغل ٭

ڈاکٹر مسیحا یا بزنس مین؟

M. Amin Raza Mugal

تحریر: محمدامین رضا مغل انسان جب پیدا ہوتا ہے تو والدین کی اس کے مستقبل کے حوالہ سے بہت سی خواہشات ہوتی ہیں کہ میرا بیٹا بڑا ہوکر سیاستدان بنے گا،بزنس مین بنے گا، فوجی آفیسربنے گا، پولیس آفیسر بنے