٭ ایم اکرم ریاض ٭

کوالٹی ایجو کشن کا حصول مگر کیسے؟۔۔۔۔ تحریر: ایم اکرم ریاض، چشتیاں

M. Akram Riaz

رب العالمین نے بنی نوع اِنسان کی ہدایت اور راہنمائی کے لئے انبیاء کرام علیہ السلام اور رسولوں کا سلسلہ سب سے پہلے اِنسان اور پیغمبر سیدنا حضرت آدم علیہ السلام سے شروع فرمایا۔۔اور ’’ناموں کا علم ‘‘دے کر اُنہیں