تحریر: حفیظ خٹکہر سال جب بھی ماہ مئی آتا ہے تو اس کا آغاز عالمی سطح پر یوم مزدور سے ہوتا ہے ، اسی ماہ کی 12تاریخ کو 2007کے بعد سے ہر سال بھرپور انداز میں منالیا جاتا ہے ۔
تحریر: حفیظ خٹکپاکستان کا قومی کھیل کہنے کو تو آج بھی ہاکی ہے لیکن یہ سب جانتے ہیں کہ کرکٹ کو منظم منصوبہ بندی کے ذریعے ہاکی کی جگہ دے دی گئی ہے۔اسی وجہ سے آج ہروطن عزیز کے ہر
تحریر: حفیظ خٹک2017کا سال ، کشمیرکا سال ہے، مجاہدین کشمیر سے لے کر وہاں کے سبھی بچے ، بوڑھے ، مرد و خواتین تحریک آزادی کو آخری مراحل تک لے imagesآئے ہیں۔ مجاہدین کی جرائت و ہمت کو دیکھتے ہوئے
تحریر: حفیظ خٹکذرائع ابلاغ کو معاشرے کا چوتھا ستون کہا جاتا ہے ۔ 3مئی کو عالمی سطح پر اس چوتھے ستون کا عالمی دن منا یا جاتا ہے ۔ عالمی یوم آزادی صحافت کواقوام متحدہ نے 1993میں جنرل اسمبلی کے
تحریر: حفیظ خٹکخود کو دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک کہنے والا بھارت ، حقیقت میں اقوام متحدہ کے دو سوسے زائد ممالک میں سب سے بڑا منافق ، غیر جمہوری اور سب سے زیادہ ظالم ملک ہے۔ لفظ
تحریر: حفیظ خٹکاقوام متحدہ کے زیر اہتمام کئی ایام کو عالمی سطح پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد اس موضوع کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہوتا ہے ۔ گذشتہ ماہ 4مارچ کو عالمی سطح پر خواتین
تحریر: حفیظ خٹک20اپریل 2017کی تاریخ پاکستان کی عوام کھبی نہیں بھولے گی ۔ اس دن سپریم کورٹ میں کئی ماہ سے وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے خلاف پانامہ کیس درج ہونے اور چلتے رہنے کے بعد فروری کے ماہ میں
تحریر: حفیظ خٹکوطن عزیز پاکستان کا سب سے بڑا مخالف جو آج تک اکھنڈ بھارت کے سپنوں کو پورا کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ قیام سے لے آج تک متعدد جنگیں لڑنے کے باوجود اب تلک ملک میں اندرونی و بیرونی
تحریر:حفیظ خٹکسابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی سیاسی طرز زندگی کا آغاز نوجوانی میں ہی ہوچکا تھا ۔ 1957 میں اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے کم عمر رکن بنے اس کے
تحریر: حفیظ خٹکَِ’’موسی ؑ ‘‘کے سامنے ’’فرعون ‘‘کا ٹکنا مشکل ہی نہیں ناممکن تھا ۔ عرصہ دراز سے شہر قائد کے باسیوں کو مالی ’’دہشت گردی ‘‘کا نشانہ بنانے والامخصوص ادارہ ’’کے الیکٹرک ‘‘گذشتہ روز جماعت اسلامی کے ہاتھوں اپنی