تحریر: حفیظ چوہدری رمضان اور اعتکاف:رمضان کے آخری عشرہ کا اعتکاف سنت مو¿کدہ علی الکفاےہ ہے ےعنی اگر محلہ کی مسجد مےں اےک دو آدمی اعتکاف کرلےں تو پورے محلہ کی طرف سے ذمہ داری ادا ہوجائے گی۔ آخری عشرہ
تحریر: حفیظ چوہدریدنیابھر میں ہر سال5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جاتا ہے ،پاکستان سمیت دنیابھر میں بسنے والے مسلمان کشمیریوں سے اظہار ہمدردی کیلئے 5فروری کے دون خصوصاًبھارتی جارحیت کے خلاف علم بغاوت بلند کرتے ہیں اور
تحریر: حفیظ چوہدریدہشت گردی کے نام پر بے گناہ انسانوں کے قتل ناحق کا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ اس قسم کے واقعات مملکت خداداد پاکستان میں آئے دن پیش آتے رہتے ہیں ۔اگرچہ یہ ملک اسلام کی
تحریر: حفیظ چوہدریدنیا میں اِس وقت تین نظام ہائے تواریخ وسن چل رہے ہیں۔ قمری (1439ھجری) ،بکرمی(2074ب) اور عیسوی(2018ء) شوروغب موخرالذکر کا ہے۔مادی ترقیوں کے بام عروج کو چھونے والی تہذیبوں کی یہ ایک مذہبی علامت ہے۔ہر تہذیب یافتہ اور
تحریر: حفیظ چوہدری مرکزی صدر :۔اسلامک رائٹرزموومنٹ پاکستانسیب ایک مشہور پھل ہے ،جس کا درخت 28تا30فٹ اونچا ہوتا ہے ۔سیب کے درخت پرسیفد رنگ کے پھول کھلتے ہیں جن میں سرخ چھینٹے ہوتے ہیں ۔پھول لگنے کا موسم بیساکھ سے بھاگن