تحریر: فاطمہ عبدالخالق نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی دھڑا دھڑ مبارکبادوں کے پیغامات کا آغاز ہو گیا، جہاں کچھ من چلوں نے بازاروں میں پٹاخے پھوڑے شور مچایا، میوزک کی لے پر ناچ نچایا خوب ہنگامے برپا ہوئے