تحریر: ڈاکٹر ساجد خاکوانی(اسلام آباد،پاکستان) پاکستان:السلام علیکم ورحمۃ اللہ اندلس:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پاکستان:آپ کیسے ہیں؟ اندلس:اچھا ہوں، پاکستان:اتنی بڑی تہذیب اور اتنے بلندوبانگ عروج کے بعد آپ زوال کا شکار کیوں کرہوگئے؟ اندلس:ہمیشہ کا عروج تو صرف اس