تحریر: ڈاکٹر ساجد خاکوانیسکھوں کاکیلنڈر’’نانک شاہی‘‘کیلنڈر ہے جو شمسی تقویم سے ملتاجلتاہے۔یہ کیلنڈرباباگرونانک ،بانی سکھ مذہب،کی پیدائش والے سال 1469ء سے شروع ہوتاہے اور حسب دیگر بارہ مہینوں پر مشتمل ہے۔نانک شاہی تقویم کے مطابق ’’چیٹ‘‘کے مہینے سے سال کاآغازہوتاہے