تحریر: ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی(مشہور داعی اسلام حاجی محمد عبد الوہاب ؒ اب نہ رہے)آج (18-11-2018) ۹ ربیع الاول کی صبح ۹۵ سال کی عمر میں مشہور داعی اسلام حاجی محمد عبد الوہاب صاحب انتقال فرماگئے۔ حاجی صاحب کرنال