٭ ڈاکٹر احسان باری ٭

بد بختو کیوں عذاب الہی کو دعوت دیتے ہو

Dr. Ehsan Bari

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باریسارا عالم کفر متحد ہو کر مسلمانوں اور اسلام کے در پے ہے اور مسلمانوں کی تباہی کے سامان اور پروگرام ترتیب دیے جارہے ہیں بھارت اور کشمیر میں مسلمانوں کوگاجر مولی کی طرح کا ٹا

لوڈ شیڈنگ کا جن یا عمر رسیدہ عفریت

Dr. Ehsan Bari

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باریگرمی کے آغاز سے ہی جس طرح لوڈ شیڈنگ شروع ہوگئی ہے اس سے امسال موسم گرما میں تو بجلی کا نام نہاد جن ایک طاقت ور بوڑھے عفریت کا روپ دھار لے گااور شدید گرمی

ڈرون حملے دوبارہ کیوں شروع ہو گئے ہیں؟

Dr. Ehsan Bari

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باریڈرون طیارے بغیر پائلٹ کے اڑتے اور مطلوبہ ہدف کو نشانہ بناتے ہیں جس جگہ کا انھیں ٹارگٹ دیا جائے وہیں حملہ کرتے ہیں مگر ارد گرد کی آبادی کے لوگ بھی متاثر ہوئے بغیر نہیں

سودی نظام کا خاتمہ کیوں اور کیسے

Dr. Ehsan Bari

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باریپاکستان کے اندر دو مرتبہ وفاقی شرعی عدالت اور سپریم کورٹ فیصلہ دے چکی ہیں کہ سودی نظام کی لعنت سے جان چھڑائی جائے مگر اب پھر مختلف مفاداتی درخواستوں کی بنا پر وفاقی شرعی عدالت

بتوں سے ہمیں امیدیں کیوں ؟

Dr. Ehsan Bari

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باریمسلمانوں کی عظیم ترین کتاب قرآن مجید فرقان حمید میں واضح کیا جاچکا ہے کہ یہ یہود و نصاریٰ اور کفار آپکے دوست نہیں ہوسکتے ۔الطاف حسین نے پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے دوسرے ممالک

حسین حقانی کی تازہ ہر زہ سرائی

Dr. Ehsan Bari

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باریحسین حقانی سامراجیوں کی شہہ پر اور اپنے آپ کو ان کا مکمل وفادارثابت کرنے کے کے لیے دوبارہ پاکستان دشمنی پر تلے ہوئے ہیں اس نے اپنے نئے کالم میں مزید انکشافات کردیے ہیں کہ

وی وی آئی پی موومنٹ اور ٹریفک

Dr. Ehsan Bari

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باریپچھلے دنوں آئی جی دفتر لاہور میں ایف آئی آر کمپیوٹرائزڈ سسٹم کا افتتاح کرنے اور جامعہ نعیمیہ میں ایک تقریب میں تقریر کرنے کے لیے وزیر اعظم پہنچے۔سنٹرل پولیس آفس میں اس سسٹم کا کنٹرول

سوشل میڈ یا پر توہین آمیز تحریریں

Dr. Ehsan Bari

تحریر: ڈاکٹرمیاں احسان باریاسلام دشمن افراد نے سوشل میڈیا پر دوبارہ توہین آمیز کلمات ثبت کرنے شروع کر دیے ہیں در اصل اسلام دشمن ٹرمپ کی جیت کے بعد یہود و ہنود اور غیر مسلم سامراجی قوتیں اپنی خفیہ کمین

عرب افواج کی شکست کے پچاس سال

Dr. Ehsan Bari

تحریر:ڈاکٹر میاں احسان باریاسرائیل سے مسلمانوں کی عرب افواج کی شکست کے اب پچاس سال مکمل ہو جائیں گے اور سرائیلی یہودیوں کے ظلم و ستم سے بچانے کے لیے عالم اسلام کے پاس نہ توکوئی پلان ہے اور نہ

بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ اور اس کے اثرات

Dr. Ehsan Bari

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باریبجلی اور سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے پورے ملک کے عوام کی گھریلو زندگی کوشدید متاثر کرکے اجیرن بنا رکھا ہے بجلی آئی بجلی گئی گیس آگئی گیس چلی گئی کا ڈرامہ اب