٭ چوہدری حسنین سندھو ٭

جناب ڈی پی او لودھراں صاحب! ذرا اک نظر ادھر بھی، ہم بھی رعایا ہیں آپ کی

Ch Husnain Sundhoo

تحریر: چوہدری حسنین سندھو محترم جناب ملک جمیل ظفر صاحب ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ضلع لودھراں آپ بلاشبہ ضلع لودھراں کی لاکھوں افراد پر مشتمل آبادی کے لیے مسیحا ہیں اور ان کی امیدوں کا محور ہیں ۔ راقم کے ضلع