خاتم النبین حضرت محمد مصطفی ﷺکی عزت وناموس کے تحفظ کے لیے سب سے پہلے سچے عاشق رسولﷺ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے تلوار حق بلند کی۔ اور منکرین ختم نبوت کے خلاف جہاد کیا۔