اور اللہ رب العزت نے قرآن مجید میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بار بار مختلف القاب سے پکارا۔۔ کہیں پہ آپ کو رحمت اللعالمین پکارا، نہیں بشیر و نذیر پکارا، کہیں مزمل،کہیں مدثر، کہیں طہ،کہیں یسین،پکارا