٭ عابدہ نسرین، ہیوسٹن امریکہ ٭

شانِ رمضان ٹرانسمیشن ۔۔۔۔۔۔۔۔ 2022

Abida Nasreen

عابدہ نسرین، ہیوسٹن امریکہ رمضان میں کافی مصروفیت رہی۔میرا معمول تھا صبح سحری میں نوافل وغیرہ ادا کرنے کے بعد  آمنہ عثمان کا یو ٹیوب پہ موجود دورئے قرآن سنتی ساتھ ساتھ سحری بناتی ۔۔اگر میں غلط نہیں تو پہلے