٭ مونا شہزاد ٭

حوا کی بیٹیاں

تحریر: مونا شہزاد، کیلگری، کینیڈاآج عالم ارواح میں بے چینی کا سماں تھا. ہر طرف بنت حوا کے گروہ چہ میگوئیوں میں مصروف تھے. آخر کار سب سے نئی آنے والی ایک روح جو زندگی میں عورتوں کے حقوق کی