٭ محمد الفیصل ٭

وفاق المدارس کا حالیہ فیصلہ!۔

تحریر: محمدالفیصل وفاق المدارس نے سولہ نومبر کو ملک بھر میں عام شاہراہوں اور سڑکوں پر ملک کی ترقی، حرمین شریفین کے استحکام اور دینی مدارس کے تحفظ کے لئے یوم تلاوت و دعاء منانے کا اعلان کیا ہے ۔