٭ ساجدہ چوہدری ٭

عورت

تحریر ۔ساجدہ چوہدری، سرگودھاعورت ایک نایاب پھول کا نام ہے عورت وہ پھول ہے جیسے ہر موسم میں کھلنا ہے جیسے ہر طرح کی مٹی میں خود کو زندہ رکھنا ہے دوسروں کی خوشی کیلیے دوسروں کی ضرورت کے لیے