٭ ایمان فاطمہ ٭

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ

تحریر: ایمان فاطمہ،ٹوبہ ٹیک سنگھ یہ کائنات جب اللہ پاک نے بنائی تو اس میں رنگ بھرنے کے لیے عورت کا وجود پیدا کیا۔ پھر اس عورت سے جوڑے بنائے۔ اس طرح اللہ پاک نے اس سر زمین کا نظام چلایا۔