تھر کے علاقے میں بھوک کا رقص جاری ہے۔یہ دنیا کا ایسا منفرد رقص ہے جس کو دیکھنے والا کوئی بھی نہیں۔اس بھوکے رقص پہ پیسا لٹانے والا کوئی نہیں ہے۔یہ بھوک پیاس اب تک سیکڑوں ننھی جانیں نگل چکی