٭ شاہد بیگ، اوکاڑہ ٭

چوہدری ظہورالٰہی شہید

تحریر: شاہد بیگ، اوکاڑہ پاکستان میں حقیقی جمہوریت کی رہنمائی کے لئے جب بھی کسی کردار کی ضرورت محسوس ہوئی تو چوہدری ظہور الٰہی شہید کی ذات ایک مسلمہ جمہوری رول ماڈل کی صورت میں ہمارے سامنے عیاں ہوتی ہے