٭ دعا عظیمی، لاہور ٭

بکھرے موتی ہوئے یکجا مرنے کے بعد

تحریر: دعا عظیمی ، لاہور ‘میرا دل چاہتا ہے مزمل احمد، میں ایسے لفظ تخلیق کروں جو بے حرکت نہ ہوں۔” ہلتے ہوئے جالی کے پردوں کو دیکھتے ہوئے، جھپکتی ہوئی پلکوں کی نوک سے اس نے اپنی انوکھی خواہش کا