٭ ڈاکٹر بہزاد کلیم ٭

گردوں کی پتھری ’’ کیا بچاؤ ممکن ہے‘‘؟

تحریر: ڈاکٹر بہزاد کلیم ، ڈیرہ اسماعیل خاںپچھلے دنوں ایمرجنسی میں دورانِ ڈیوٹی ایک مریض کے معائنے کا موقع ملا تو معلوم ہوا کہ حضرت کے گردے پتھری کی وجہ سے ناکارہ ہو چکے ہیں۔ مریض کی حالت کی دیکھتے