٭ مفتی محمدکریم اختراورکزئی ٭

تعلیمِ نسواں ۔۔اورہماری ذمہ داریاں

تحریر: مفتی محمدکریم اختراورکزئیاسلامی نقطہ نظرسے ’’تعلیم‘‘ایک ایساعمل ہے جس کے ذریعے افراد کی تربیت کرکے اسے اوج کمال تک پہنچایاجاتاہے،اوریہ بات اظہرمن الشمس ہے کہ اقوام عالم کی ترقی کا رازتعلیم ہی میں پنہاں ہے،اورتعلیم ہی کسی قوم کی