٭ سارا مشتاق ٭

مال مفت دل بے رحم۔۔۔۔ تحریر:سارہ مشتاق

Sara Mushtaq

جی ہاں بلکل جب مفت مال ملے تو دل بے رحم ہو ہی جاتا ہے آخر آج کے دور میں مفت مال کسے پسند نہیں اور پھر کسے پروا کے مال جائز طریقے سے آیا یا کہ پھر ناجائز طریقے