٭ بشریٰ خان، فیصل آباد ٭

مردوں کا معاشرہ اور آج کی خواتین۔۔۔۔ تحریر: بشری’ خان ، فیصل آباد

اسلام میں خواتین کو بہت اعلی’ مقام حاصل ہے اور قران پاک اور احادیث میں اسکا جابجا تذکرہ بھی ہوا ہے مگر بھلا ہو ہماری اس دنیا کا جس نے ایک طرف تو عورت کو فحاشی کا نمونہ بنا دیا