آج 25 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

default_n
Print Friendly, PDF & Email

فاروق آباد کے محلہ رسولپورہ ورن روڈ کا رہائشی محمد انور ولد ابراہیم صبح اپنے کام مصروف تھاکہ ویلڈنگ پلانٹ شارٹ ہونے کے باعث اسے کرنٹ لگ گیا جس سے انور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا متوفی اپنے خاندان کا واحد کفیل اور ایک نومولود بچے کا باپ تھا ۔

Short URL: http://tinyurl.com/hxk3tpn
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *