(30جولائی،اقوام متحدہ کے عالمی یوم یارانہ کے موقع پر خصوصی تحریر) (International Friendship Day) تحریر: ڈاکٹر ساجدخاکوانی انسان دراصل روح اورجسم کامرکب ہے۔جسمانی امورحواس خمسہ کی دسترس میں ہیں جن کا مشاہدہ کیاجاناممکن ہے لیکن روحانی امور انسانی حواس کی