Monthly Archives: May 2019

خلیفہ راشد سیدنا علی حیدر کرار کرم اللہ وجہہ…. مقام و مرتبہ، شجاعت و خدمات

تحریر: مولانامحمد جہان یعقوب نام ونسب اور ابتدائی حالات آپ رضی اللہ تعالی عنہ کااسم گرامی علی،کنیت ابوالحسن وابوتراب،القاب اسداللہ الغالب،الحیدراورالمرتضی ہیں،یہ تمام القاب آپ رضی اللہ تعالی عنہ کوحضورسیدکونین ﷺنے مختلف مواقع پر مرحمت فرمائے تھے۔آپ رضی اللہ تعالی

امریکہ کوئی غلطی نہ کر بیٹھے

Irfan Mustafa Sehrai

تحریر: عرفان مصطفیٰ صحرائی امریکہ اور ایران کے مابین کشیدہ صورتحال نے دنیاعالم کو تشویش میں مبتلا کر رکھا ہے ۔ڈونالڈ ٹرمپ ایک جانب ایران کے ساتھ جنگ کے حق میں نہیں ۔لیکن دوسری جانب امریکی بحری بیڑے کی بحیرہ¿

وکیل جج لڑائی میں وکیل کو سزا! حقائق کیا ہیں

تحریر: صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ معاشرئے کی اِس سے بڑی بدنصیبی نہیں ہوسکتی کہ اشرافیہ نے معاشی دہشت گردی کا ایسا جال بُن رکھا ہے کہ عام آدمی کاجینا محال ہے۔ عدالتوں میں انصاف نام کی کوئی شے

رمضان اور اعتکاف

تحریر: حفیظ چوہدری رمضان اور اعتکاف:رمضان کے آخری عشرہ کا اعتکاف سنت مو¿کدہ علی الکفاےہ ہے ےعنی اگر محلہ کی مسجد مےں اےک دو آدمی اعتکاف کرلےں تو پورے محلہ کی طرف سے ذمہ داری ادا ہوجائے گی۔ آخری عشرہ

احکام و مسائل اعتکاف

Hafiz Kareem Ullah Chishti

تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی، پائی خیل اعتکاف بناہے عَک±فجسکامعنی ہے ٹھہرنایاقائم رہناجبکہ اصطلاح شرع میں اس سے مراداللہ پاک کے گھرمیں عبادت کی نیت سے ٹھہرنے کوشرعی اعتکاف کہاجاتاہے۔حقیقی اعتکاف یہ ہے کہ ہرطرف سے یکسوہوکراورسب سے منقطع ہوکراللہ

اعتکاف کی فضیلت

Rana Ijaz Hussain Chohan

تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان ماہ رمضان کے آخری عشرے کی اہم ترین عبادت اعتکاف ہے ،اس عبادت میں انسان سب سے کٹ کر صحیح معنوں میں اللہ تعالیٰ کے حضور یکسو ہو کر بیٹھ جاتا ہے۔ خلوت میں خوب

افطار پارٹیاں

تحریر : محمد مظہررشید چودھری ماہ رمضان المبارک میں ثواب کی نیت سے کسی غریب مسکین یا مستحق شخص کا روزہ افطار کروانااسلامی روایت سمجھی جاتی ہے لیکن چند عشروں سے افطار پارٹیاں اسٹیٹس سمبل بن گئی ہیںمعاشرے میں اپنا

پاکستان کی سا لمیت اور امن کی آشا

Ilyas Mohammad Hussain

تحریر: الیاس محمد حسین ایک عرصہ سے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی ایک معمول بن گئی ہے خیبر پی کے اور بلوچستان دہشت گردوں کے خاص ہدف ہیں کسی پاکستانی بچے سے بھی پوچھ لیں وہ ترت جواب دے

قوم کی بیٹیاں درندوں کے نشانے پر

Asif Iqbal Insari

تحریر: آصف اقبال انصاری، کراچی کہتے ہیں کہ ظلم و زیادتی کے خلاف اگر بروقت کاروائی عمل میں نہ لائی جائے تو ظلم اپنی جڑیں مضبوط کرتا جاتا ہے، اور پھر ایک وقت وہ آتا ہے کہ پھر ایک دو

وہ جنسی در ندہ کیوں بنا۔؟

تحریر :راﺅ عمران سلیمان معصوم بچیوں سے ہونے والی زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات سے معلوم ہوتا ہے کہ معاشرے میں کس قدر گراﺅٹ بڑھ چکی ہے ،ان واقعات کے بعد جو خیال دل میں جنم لیتاہے وہ یہ ہے