Monthly Archives: May 2019

کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی

تحریر: ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ ایک ایسے شخص کی المناک کہانی جو اپنے والد کی سختی سے اس قدر نالاں تھا کہ جب اس پر اولاد کی تربیت کی ذمہ داری پڑی تو اس نے  اپنی اولاد کی تربیت یکسر فراموش کردی

حیدرآباد: ادارہ ترقیات حیدرآباد کرپشن کا گڑھ، ن لیگ نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو خط لکھ دیا: شبیر انصاری

چند افسران اپنے ذاتی مفاد کی خاطر شہر کو برباد کر رہے ہیں ، شبیر انصاری شہر کے 80فیصد علاقوں میں گندہ اور بدبودار پانی سپلائی کیا جارہا ہے، بلدیاتی اداروں کے دفاتر میں سائلین کے مقدر میں ناروا سلوک اور دھکے

رمضان بازار میں چینی کے سٹال پر بندر بانٹ جاری، من پسند افراد کو دس سے بیس کلو چینی جبکہ عام شہریوں کو ایک کلو چینی کیلئے بھی ذلت و رسوائی کا سامنا

فاروق آباد ( سید تقی شاہ) رمضان بازار فاروق آباد میں چینی کے سٹال پر بندربانٹ جاری من پسند افراد کو دس سے بیس کلو چینی فراہم کر دی جاتی ھے جبکہ ضعیف العمر غریب اور عام شہریوں کو ایک

نواں سالانہ فکر آخرت کانفرنس و دعوت افطار آج 12 رمضان المبارک بعد از نماز عصر

فاروق آباد (سید تقی شاہ ) مرکزی جمعیت اہل حدیث و اہل حدیث یوتھ فورس یونٹ نمبر5 سٹی فاروق آباد کے زیر اہتمام نواں سالانہ فکر آخرت کانفرنس و دعوت افطار آج 12رمضان المبارک بعد از نماز عصر جامع مسجد

چاند کا تنازعہ۔۔ ذمہ دار کون۔۔؟

Umer Khan Jozvi

تحریر: عمرخان جوزوی جن کواپنانہےں پتہ وہ بھلاچاندکاکےاپتہ کرائےں گے۔۔؟آصف علی زرداری اورپروےزمشرف سے سےاسی فےض پاکرعمران خان کے ،،سےاسی آستانے،، پرپہنچنے والے فوادچوہدری جن کوےہ نہےں معلوم کہ ان کااپنا،،سےاسی چانداورقبلہ ،،کہاں ہے۔۔؟وہ آسمانی چاندکے بارے مےں کسی کوکےابتائےں

سیدہ کوثر منور

تحریر: طاہر ملک قارئےن آج مےرا کالم اےشےاءکی اس باہمت اور ممتاز خاتون شخصےت پر ہے جنہوں نے دےار غےر مےں بے پناہ کامےابےاں سمےٹےں اور اپنی صحافتی سماجی خدمات کا لوہا خود منواےا اور اپنی خدمات کے دوران لاتعداد

مسلما ن جسد واحد ہو جائیں

تحریر:۔ ملک شفقت اللہ امریکہ اور ایران تعلقات انقلاب ایران کے بعد سے اچھے نہیں رہے ہیں۔ان میں اتار چڑھاؤ تو رہا لیکن ساتھ ہی ایران نے ایسی پالیسیوں کو اپنائے رکھا جن میں ایران فرسٹ رہا۔حالانکہ او آئی سی

ڈالر کی اونچی اُڑان، ملک میں مہنگائی کا طوفان

تحریر : محمد مظہررشید چودھری روپے کی قدر میں کمی اورڈالر کی قیمت میں اضافے سے ہر طبقہ متاثر ہو تا ہے ، وطن عزیز پاکستان میں درآمدات کی شرح برآمدات سے زیادہ ہے،درآمد کی جانے والی تمام اشیاءکی ادائیگیاں

خوشی کا مفہوم

M. Sarwar Siddiqi

تحریر: ایم سرورصدیقی گاہک نے دکان میں داخل ہو کر دکاندار سے پوچھا: کیلوں کا کیا بھاو¿ لگایا ہے؟ دکاندار نے جواب دیا: کیلے 100 روپے درجن اور سیب150 روپے کلو۔اتنے میں ایک عورت بھی دکان میں داخل ہوئی اور

ہمیں کیسی آزادی چاہیے

Sheikh Khalid Zahid

تحریر: شےخ خالد زاہد دنیا کے تمام انسان کسی نا کسی صورت قیدی ہیں۔ ہر معاشرہ اپنے افراد کو طے شدہ حدود سے باہر جانے کی اجازت نہیں دیتا، ہر مذہب اپنے ماننے والوں کو اپنی حدود سے باہر نہیں