Monthly Archives: February 2019

تھانہ کلچر اور عمران خان کے وعدے

تحریر: سید محسن کاظمیحالیہ ساہیوال نے پوری قوم کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے ہر طرف سے ایک ہی آواز بلند ہورہی ہے کہ پولیس میں اصلاحات کی جائیں اور واقعی اسکی اشد ضرورت بھی ہے،اصلاحات اسطرح کی جائے کہ

وزیر اعظم عمران خان اور بھارتی کھسیانی کیفیت

Sheikh Khalid Zahid

تحریر: شیخ خالد زاہددور حاضر میں علم جسے ہم لفظوں کا ہجوم کہتے ہیں ،کی بہت فراوانی ہے ، وہ لوگ جنہوں نے کبھی اسکول کی شکل نہیں دیکھی وہ بھی وقت کے عالم بنے بیٹھے ہیں گویا کہیں علم

دو روزہ اقامتی تربیت گاہ

Mir Afsar Aman

برائے ذمہ داران جماعت اسلامی ضلع اسلام آباد۔۱۶؍ ۱۷ فروری ۲۰۱۹ء بمقام قرطبہ سٹی چکری تحریر: میر افسرامانتربیت و تذکیر ہرانسان کی بنیادی ضرورت ہے۔ خاص کر اقامت دین کا کام کرنے والوں اور ان میں بھی جو اس کام

ادبی ستاروں کی محفل

Imdad Ullah Tayyab

تحریر: امداداللہ طیبوطن عزیز کی سرزمین ہر لحاظ سے ذرخیز ہے۔چاہے وہ سیاسی میدان ہو، یا تعلیمی میدان ،کھیل کا میدان ہو یا سائنسی، ادب کا میدان ہو یا غیر نصابی سرگرمیاں۔اس وقت وطن عزیز میں بے شمار فلاحی و

وصالِ یار

تحریر و تبصرہ: شہزاد حسین بھٹی ایک ایسے معاشرے میں جہاں تہذیب کے سبھی دائرے زنجیریں بن کر صنف نازک کو جکڑ لیتے ہیں وہاں پر خواتین بھی ادب تخلیق کرتی ہیں لیکن معاشرتی حالات کے مطابق انکی آواز ایک

بھیڑیئے

Prof. M. Abdullah Bhatti

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیسر میں موت کی دہلیز پر اپنی آخری سانسیں گن رہا ہوں ‘ میں مو ت کے قدموں کی چاپ سن رہا ہوں کسی بھی وقت موت کے غار میں اُتر جاؤں گا مو ت کاآہنی پنجہ

معمولات نبوی ﷺ

Dr. Sajid Khakwani

تحریر: ڈاکٹر ساجد خاکوانیمحسن انسانیت ﷺ کا معمول مبارک تھا کہ رات گئے بیدارہوتے تھے،وضو فرماتے اور پھر تہجد کی نماز کے لیے کھڑے ہوجاتے۔آپ ﷺ کی تہجد کی نماز بہت طویل ہوا کرتی تھی۔قیام کی حالت میں بہت لمبی

مادری زبانوں کی قومی ترقی و یکجہتی اہمیت و افادیت

مادی زبان کے عالمی دن کے حوالے سے خصوصی تحریر تحریر: صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی کسی قوم کے لیے اظہار کا سب سے بہترین ذریعہ اُس کی مادری زبان ہوتی ہے۔ جن معاشروں میں دانشور اپنی دھرتی کے ساتھ جُڑے

چین میں حکام اتنے معروف ڈرامے ’یان شی پیلس‘ کے خلاف کیوں؟

یہ سنہ 2018 میں چین کے مقبول ترین ڈراموں میں سے تھا لیکن اب پورے ملک میں اس کو سکرین سے ہٹا دیا گیا ہے۔ چین کے سامراجی دور میں زندگی سے متعلق ڈرامہ ’یان شی پیلس‘ گذشتہ برس ریلیز

پی ایس ایل: لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 22 رنز سے شکست دے دی

دبئی میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں میچ میں لاہور قلندرز نے حارث رؤف کی عمدہ بولنگ کی بدولت کراچی کنگز کو 22 رنز سے شکست دے دی ہے۔ کراچی کنگز کی پوری ٹیم لاہور قلندرز کی