Monthly Archives: February 2017

زہر آلود پانی کی وجہ سے سینکڑوں من مچھلی و دیگر آبی جانور موت کی آغوش میں جا چکے، پانی کی سطح پر تیرتے ہوئے مردہ آبی جانور اعلیٰ حکام کی بے حسی کا ثبوت

فاروق آباد (ایف یو نیوز) کیوبی لنک نہر میں سینکڑوں من زندہ مچھلی مردہ ہوچکی ہے ،فیس بک اور ٹوئیٹر پر چلنے والی ویڈیوں میں دیکھایا گیا ہے کہ آبی جانور اور مچھلیاں نہر میں زہریلا پانی شامل ہونے کی

روزنامہ تاریخ انٹرنیشنل کے زیراہتمام عالمی مقابلہ مضمون نویسی ’’محبت مصطفیﷺ‘‘کے نتائج

پائی خیل (نامہ نگار) روزنامہ تاریخ انٹرنیشنل کے زیراہتمام عالمی مقابلہ مضمون نویسی ’’محبت مصطفیﷺ‘‘کے نتائج کاباقاعدہ اعلان کردیاگیا۔جس میں اوّل پوزیشن کامران غنی صباپٹنہ انڈیا،دوم پوزیشن حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل ضلع میانوالی جبکہ سوم پوزیشن محترمہ فریال

پروفیسر حافظ محمد سعید کی نظر بندی اور لگنے والی پابندی کے خلاف جماعۃالدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی

پاکپتن (ایف یو نیوز) پروفیسر حافظ محمد سعید کی نظر بندی اور لگنے والی پابندی کے خلاف جماعۃالدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مسجد مبارک سے پریس کلب پاکپتن تک احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی کے شر کاء

تعلیمات غوث اعظمؓ سے انسانیت کا پیغام ملتا ہے ،صاحبزادہ پیر سید محمد امین الحسنات شاہ

انسانو ں کی بھلا ئی اور بہتری کے لیے زندگیا ں گزارنے والے مرنے کے بعد بھی امر ہو جا تے ہیں رہتی دنیا تک لوگ انہیں یا د رکھتے ہیں طریقت و شریعیت کا آپس میں روح اور جسم

بھا رتی یو م جمہو ریہ کے موقع پر کشمیری و سکھ برادری کا کشمیر و خالصتان کی آزادی کا مطالبہ

لندن ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) بھا رتی یوم جمہوریہ کے موقع پر کشمیری اور سکھ کمیونٹی کا زبردست احتجاج ، احتجاجی مظاہرین نے جھنڈے اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر کشمیر اور خالصتان کی آزادی

جنت الفردوس ہیلپنگ دی لٹل اینجلز کے زیر اہتمام شام کے تصادم ذدہ علاقوں میں کھا نے پینے کی اشیاء کی فراہمی

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) جنت الفردوس ہیلپنگ دی لٹل اینجلز کے زیر اہتمام شام کے تصادم زدہ علاقہ میں پریشانیو ں کا شکار افراد کی معاونت کے حوالہ سے ایک چیرٹی اپیل مقامی ہال میں

تعلیما ت غوث اعظم پر عملدرآمد سے انتہا پسندی و دہشتگردی کو شکست دی جا سکتی ہے ، علامہ مفتی محمد عبد المالک لقمانوی

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) سالانہ عظیم الشان عرس غوث اعظمؓ ادارہ مصباح القرآن میں علامہ مفتی محمد عبد المالک لقمانوی کے زیر سرپرستی انجام پذیر ہوا ۔ جس میں کثیر تعداد میں علماء و مشائخ