Monthly Archives: July 2016

کراچی آپریشن لیکن شہر میں لاقانونیت ۔۔۔۔ تحریر: سید انور محمود

Syed Anwar Mehmood

کراچی کا شمار دنیا کے ان شہروں میں ہوتا ہے، جہاں امن و امان کی صورت حال اکثر خراب رہتی ہے۔ اس شہر میں مذہب کے نام پر خونریزی کرنے والے دہشت گردوں، فرقہ پرستی، لسانی اختلافات کو ہوا دینے