Monthly Archives: April 2016

پنجاب حکومت لیبر دشمن پالیساں ترک کر دے ورنہ مزدور سڑکوں پہ آ جائیں گے:چوہدری خوشی محمد کھوکھر

فاروق آباد (ایف یو نیوز) آل پاکستان ایریگیشن لیبر یونین کے عہدیداران کا ایک خصوصی تعزیتی اجلاس زیر صدارت چوہدری خوشی محمد کھوکھر بنگلہ نہر فاروق آباد منعقد ہوا جس میں مقامی ممبران نے شرکت کی اجلاس میں چوہدری خوشی

کتابوں کاعالمی دن !۔۔۔۔ اختر سردار چودھری ،کسووال

Akhtar Sardar Chodhary

کتابوں کے عالمی دن23 اپریل کے موقع پرایک خاص تحریر پاکستان سمیت دنیا بھر میں 23 اپریل کو کتابوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔اس دن کی شروعات 1616 ء میں سپین سے ہوئی جہاں ہر سال 23 اپریل

جب ہنسانے والا ہی رلا گیا۔۔۔۔ تحریر: محمد ارشد قریشی

Muhammad Arshad Qureshi

آج 22 اپریل کو معین اختر کو ہم سے جدا ہوئے پانچ سال بیت گئے جس نے اپنے مخصوص انداز گفتگو اور چٹکلوں سے لاکھوں لوگوں کے دلوں پر راج کیا وہ گھٹن زدہ ماحول میں لوگوں کے چہروں پر

پیروں کے مرید۔۔۔۔ تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

Prof. M. Abdullah Bhatti

ای پیر صاحب اپنے امیر کبیر مرید سے راز و نیاز میں مصروف تھے ۔ پیر صاحب اپنے دوست مرید کی خو شامد میں لگے ہو ئے اِس بات سے بھی بے خبر ہو چکے تھے کہ ہم بھی وہاں

سندھ میں تعلیم کی مخدوش صورتحال اور حکومتی ترجیحات۔۔۔۔ تحریر: فیصل اظفر علوی

Faisal Azfar Alvi

اگرچہ پانامہ لیکس کے ہنگامے کے بعد اس وقت ملک میں سیاسی بھونچال اپنے عروج پر ہے لیکن ایسے حالات میں مملکت کے دیگر مسائل کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا،اس وقت بھی وفاقی حکومت کے ساتھ ساتھ صوبائی

علامہ محمد اقبال کا نظریہ خودی۔۔۔۔ تحریر:شفقت اللہ

Shafqat Ullah

اگر سوال یہ ہو کہ علامہ محمد اقبال رحمہ اللہ علیہ کی نظر میں فلسفہ حیات کیا ہے تو اسکا جواب صرف ایک لفظ میں دیا جا سکتا ہے اور وہ ہے ،،خودی،،۔اقبال نے اپنی فکرو نظر سے اس لفظ

آزاد کشمیر کا سیاسی منظرنامہ کیا ہوگا؟۔۔۔۔ تحریر: ایم سرورصدیقی، لاہور

M. Sarwar Siddiqi

یہ کہاوت تو سب نے سنی ہوگی کہ سیاست بڑی بے رحم ہوتی ہے اس کے سینے میں دل نہیں ہوتااس کا مشاہدہ تو کم و بیش اکثر لوگوں کوہوتارہتاہے۔ جو آج پاور فل سیاستدان ہیں۔۔ان میں بیشتربے پناہ اختیارات

عوام کو اب بیدار ہونا ہوگا!۔۔۔۔ تحریر: رقیہ غزل

Roqiya Ghazal

آج سیاست ’’ڈیلی سوپ ‘‘ بن چکی ہے جہاں ہر روزعجیب و غریب کہانیاں اور نت نئے قصے سننے کو ملتے ہیں ہر نئے معاملہ بارے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ جیسے ہمارے ملک کا حقیقی مسئلہ ہی یہی ہے

بادشاہ سلامت! رحم کریں اس قوم پر۔۔۔۔ تحریر:رشید احمد نعیم

Rasheed Ahmad Naeem

پاناما لیکس کے تہلکہ خیز انکشافات سے دنیا بھر میں ہلچل مچی ہوئی ہے اور بڑی تیزی سے عالمی سیاست کا نقشہ تبدیل ہو رہا ہے آئس لینڈاوریوکرئن کے وزراء اعظم سیاسی و اخلاقی دباؤ کا سامنا نہ کر پائے

چھوٹو کیسے چھوٹو بنتا ہے۔۔۔۔ تحریر: سید انور محمود

Syed Anwar Mehmood

پر میڈیاا?جکلغلام رسول عرف غلام ہے، ہورہا چرچا بہت کاچھوٹو رسول نیبیس اپریل2016 پاک صبح کیء4 فوج کی جانب سے ہتھیار پھینکنے کی وارننگ کے بعد ہتھیار ڈال کر خود کو کیفوج حوالے علاوہ کے چھوٹو عرف رسول غلام ہے۔کردیا