Monthly Archives: February 2016

صرف پریشانیاں ہی ہمارا مقدر کیوں؟؟؟ ۔۔۔۔ تحریر:ملک محمد شہباز

Malik Muhammad Shahbaz

آج کے دور میں جس طرف بھی نگاہ اٹھائی جائے ہر امیر ،غریب، چھوٹا، بڑا، مرد، عورت، جوان ا ور بزرگ پریشان نظر آتے ہیں۔اگر کسی بوڑھے اور بزرگ کو ٹٹولا جائے تو وہ اپنی اولاد کے حوالے سے پریشان

اسلامی ثقافت سے دوری ،نوجوان نسل کی تباہی کاباعث۔۔۔۔ تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی، پائی خیل

Hafiz Kareem Ullah Chishti

اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی میں نے تودل جلاکے سرِعام رکھ دیا انسان کودنیامیں جتنی بھی نعمتیں ملی ہیں ان میں سب سے مقدم اورقیمتی نعمت ایمان ہے کیونکہ جسے ایمان کی نعمت مل جائے گویااُسے

گھر میں اندھیرا ہے ۔۔۔۔ تحریر: شاہ فیصل نعیم

Shah Faisal Naeem

سیاہ رات میں مکین گاہ کی سمت قدم بڑھاتے انسان کو وہ دور سڑیٹ لائٹ جلتی نظر آرہی ہے وہ قریب پہنچتا ہے تو ایک شخص کو دیکھتا ہے جو کچھ ڈھونڈ رہا ہے ۔ گزر نے والا پوچھتا ہے

لباس! ذوقِ حُسن کا مظہر اور تہذیب و تمدن کا اعکاس۔۔۔۔ تحریر: رشید احمد نعیم

Rasheed Ahmad Naeem

ہمارا مذہب اسلام ایک کا مل مذہب ہے۔ اسلام کی رُ و سے سب کو سادہ اور موزوں لباس پہننا چاہیے جو جسم کو صیحح طریقے سے ڈھانپے اور اس سے جسم کی نمائش نہ ہو ۔اﷲ تعالیٰ نے قرآن

خودی کو کر بلند اتنا۔۔۔تحریر : ملک محمد شہباز

Malik Muhammad Shahbaz

آج کے دور میں ہم لوگوں کی غلطیوں پر ان کے لیے جج اور خود اپنے بہترین وکیل بنے ہوئے ہیں۔ دوسروں کی ہر چھوٹی سے چھوٹی غلطی اور عیب ہماری نظروں کے سامنے ہوتا ہے جبکہ اپنے آپ کو

دنیاکی زندگی ایک دھوکہ ہے ۔۔۔۔ تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی، پائی خیل

Hafiz Kareem Ullah Chishti

کا ش کہ میں دنیامیں پیدانہ ہواہوتا قبروحشرکاسب غم ختم ہوگیاہوتا ارشادباری تعالیٰ ہے ۔ اِعْلَمُوْٓااَنَّمَاالْحَیٰوۃُ الدُّنْیَالَعِب وَّلَھْو’‘وَّزِیْنَۃ’‘وَّتَفَاخُر’‘بَیْنَکُمْ وَتَکَاثُر’‘فَی الْاَمْوَالِ وَالْاِوْلَادِ۔ ترجمہ:جان لوکہ دنیاکی زندگی محض کھیل اورتماشاہے اورظاہری آرائش ہے اورتمہاراآپس میں بڑائی مارنااورمال اوراولادمیں ایک دوسرے پرزیادتی چاہنا۔(سورۃ

کمبینیشن لاک ۔۔۔۔ تحریر: شاہ فیصل نعیم

Shah Faisal Naeem

برائن ٹریسی لکھتا ہے: “زندگی ایک کمبینیشن لاک کی طرح ہے جسے کھولنے کے لیے آپ کو ٹھیک نمبر اور ٹھیک ترتیب کا معلوم ہونا ضروری ہے”۔ اگر میں اس جملے کے پیچھے پنہاں کہانی کو بیان کروں تو زندگی

جہنم کا ہے یہ ایندھن جسے تو روح کی غذا سمجھتاہے۔۔۔۔ تحریر: رشید احمد نعیم

Rasheed Ahmad Naeem

بہت سے خوفِ خدا سے عاری لوگ بڑی ڈھٹائی سے کہتے ہیں کہ مو سیقی تو روح کی غذاہے مگر یہ کیسی غذاہے؟جسے رسول ﷺنے معلون قرار دیاہے۔جسں سے شہوانیت غالب آتی ہے اور روحانیت مغلوب ہو جاتی ہے ،جس

امانت کی ادائیگی قرآن وحدیث کی روشنی میں۔۔۔۔ تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی، پائی خیل

Hafiz Kareem Ullah Chishti

ارشادباری تعالیٰ ہے ۔’’بے شک اللہ تعالیٰ تمہیں حکم دیتاہے کہ امانتیں انہی لوگوں کے سپردکروجواِن کے اہل ہیں‘ ‘۔(سورۃ النساء ۸۵)۔ اللہ رب العالمین کاکروڑوں ہاشکرعظیم ہے کہ آقائے دوجہاں سرورکون ومکاں حضرت محمدمصطفیﷺکوساری انسانیت کے لئے ہدایت اور

عروج۔۔۔۔ تحریر : ملک محمد شہباز، قصور

Malik Muhammad Shahbaz

لفظی مطلب بلندی ہے معنی و مفہوم کے لحاز سے عروج سے مراد کسی بھی شعبہ زندگی میں اعلیٰ مقام و مرتبہ حاصل کر لینا ہے ، ہر وہ شخص اپنے آپ کو عروج پہ سمجھتا ہے جس کو کوئی