Monthly Archives: December 2015

نواب آف کالاباغ کے اسٹیٹ منیجر ملک عامر کے قتل میں نامزد ملزمان اور مقتول کے لواحقین کے درمیان صلح

داؤدخیل(ذوالفقارخان) نواب آف کالاباغ کے اسٹیٹ منیجر ملک عامر کے قتل میں نامزد ملزمان اور مقتول کے لواحقین کے درمیان صلح ہوگئی۔ صلح کی تقریب ملک عامر کے گھر واقع لاری اڈا کالاباغ پر منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ

ذکرمصطفیﷺسے رحمت خداوندی کانزول ہوتاہے : سید سراج الزمان شاہ

پائی خیل(نامہ نگار)جماعت اہلسنت حنفی بریلوی ضلع میانوالی کے سرپرست اعلیٰ پیرطریقت ،رہبرشریعت حضرت علامہ پیرسیدسراج الزمان شاہ آستانہ عالیہ کوٹ چاندنہ شریف نے جامع مسجدکبی خیل سٹی پائی خیل میں منعقدہ محفل میلادمصطفیﷺکے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ

گیس لوڈ شیڈنگ ،احتجاجاً روڈ بلاک کرنے پر 15نامزد اور40نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

فاروق آباد(ایف یو نیوز)گیس لوڈ شیڈنگ ،احتجاجاً روڈ بلاک کرنے پر فاروق آباد پولیس نے 15نامزد اور40نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے پولیس نے سچاسودا گاؤں میں رات گئے سرچ اپریشن کرکے متعدد افراد کو گرفتار کر

حیرت ہے کہ تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے۔۔۔۔ تحریر: امجد ملک

Amjad Malik

حیرت ہے کہ تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا تعلیم کی اہمیت سے انکار تو کوئی زی شعور انسان نہیں کر سکتا. ہمارے ملک , خاص طور پر پنجاب میں شعبہ

جنگلی بھیڑےئے سردار کا چناؤ۔۔۔۔ تحریر: محمد رضوان خان

Muhammad Rizwan Khan

بلدیاتی الیکشن کے نام پر جاری بھیانک خون آشام مذاق ختم ہو چکا ہے۔تین ماہ پہلے اپنے آبائی شہر گیا تھا تو سڑکوں پر آویزاں بینرز پر مسکراتی شکلیں دیکھ کر اندازہ ہو گیا تھا کہ یہ ایکسرسائز بھی سراسر

ہمیں فرقہ بندی کی بیماری سے ہرحال میں نجات حاصل کرنی چاہیے : غلام شبیر خان

داؤدخیل(ذوالفقارخان) مسلمان کی بقا سیرتِ نبیﷺ پر عمل پیرا ہونے میں ہے۔ یومِ ولادت ہمیں اتحادِ امت اور اتحادِ انسانیت کا درس دیتاہے۔ خلفائے راشدین کی زندگی میں ہمیں محمدرسول اللہ ﷺ کی عملی زندگی کا مکمل نمونہ موجزن ملتاہے۔یہ

بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح ؒ عالمی مُدّبراورکھرے سچے مسلمان تھے : بشیر احمد خان

پائی خیل (نامہ نگار)بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح ؒ عالمی مُدّبراورکھرے سچے مسلمان تھے وطنِ عزیزکواسلامی جمہوری نام دیکرانہوں نے اسلام سے والہانہ محبت کااظہارکیامسلمانان ہندکے اتحادکے علمبردارتھے انہوں نے مسلمانوں کومتحدکیادوقومی نظریہ ہماری اساس ہے یہودونصاریٰ اورہنودمسلمانوں کے ازلی

موجودہ حالات میں میاں نواز شریف قوم کی آخری امید ہیں : الحاج زبیر

لاہور(ایف یو نیوز)مسلم لیگ ن ٹریڈرز ونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری الحاج زبیر احمد نے کہاہے کہ موجودہ حالات میں میاں نواز شریف قوم کی آخری امید ہیں وہ خدمت کی سیاست پریقین رکھتے ہیں ان کا عوام سے اٹوٹ

۔’’پنکی‘‘ تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد۔۔۔۔ تحریر: عقیل خان ، جمبر

Aqeel Khan

۔27دسمبر بینظیر بھٹوشہید کی برسی پر خصوصی تحریر انسان دنیا میں آتاہے اس کے آنے کی ایک ترتیب ہوتی ہے مگر دنیا سے جانے کی کسی کی کوئی ترتیب نہیں ۔ پیدائش پر والدین ، عزیز واقارب اپنی اپنی خوشی

دختر مشرق ،شہید جمہوریت ، بے نظیر بھٹو !۔۔۔۔ تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال

Akhtar Sardar Chodhary

محترمہ بے نظیر بھٹوکی 8 ویں برسی 27 دسمبر2015کے موقع پرایک خصوصی تحریر محترمہ بے نظیربھٹو 21 جون، 1953 ء کو کراچی میں مشہور سیاسی بھٹو خاندان میں پیدا ہوئیں۔بچپن میں پنکی کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ والد کا